
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
7 رمضان المبارک بدھ کا دن۔ یہ اللہ تعالیٰ کا نام آپ نے دن بھر پڑھنا ہے اس کا کیا فائدہ ہوگا۔ نمبر ایک رزق و دولت کے اندر اضافہ ہوگا۔ نمبر دو اللہ تعالیٰ آپ کی ہر حاجت کو ، ہر مراد کو پورا فرمائے گا اور اس دن کے اندر / اس نام کی برکت سے / اس نام کے وسیلے سے جو مانگیں گے اسی دن اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرما دیں گے۔ بہت ہی زیادہ خاص عمل ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
7 رمضان المبارک بروز بدھ آپ نے کرنا کیا ہے کہ سحری کرنے کے بعد آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد کم از کم 1100 مرتبہ آپ نے اللہ تعالیٰ کا یہ ایک نام پڑھنا ہے جو سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
افطاری سے پہلے پہلے گیارہ سو مرتبہ اس کو مکمل پڑھنا ہے۔ پھر ہاتھ اُٹھا کے دعا کرنی ہے ویسے بھی افطاری کے وقت خصوصی طور پر دُعا کا احتمام کیا کریں اپنے گھر والوں کو بیٹھا کر فیملی والوں کو بیٹھا کر دعا کریں۔ اس وقت آپ کی مانگی ہوئی ہر دعا قبول ہوگی۔ اللہ تعالیٰ آپ کی تمام حاجتوں ، مرادوں کو پورا فرمائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





