
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
محبوب کو ترسانے کا، تڑپانے کا وظیفہ محبوب کی روح تک تڑپ جائے گی ایسی محبت ہوگی دنیا مثال دے گی اگر آپ کا محبوب کے ساتھ کوئی جگھڑا ہو گیا ہے ، لڑائی ہو چکی ہے اور لڑائی اس حد تک ہو چکی ہے کہ دونوں نے ایک دوسرے کو بلاک کر دیا ، بات نہیں کرنا چاہ رہے ، ایک دوسرے کو دیکھنا گوارا نہیں کرنا چاہ رہے جوں جوں وقت گزرتا ہے پھر محبت زور مارنا شروع کر دیتی ہے کہ یار غلطی ہو گئ چلو جو ہو گیا اس کو بھول جائیں تو دونوں کہتے ہیں نہیں بس اب ہمیں دوبارہ تعلق بنانا چاہیئے۔ تو اس حوالے سے بہت سارے لوگ محبت کرتے ہیں کہ محبت میں لڑائی ہو گئ ہے ٹھیک ہے ہم نے برا بھلا کہہ دیا ہے اس نے بھی کچھ زیادہ کہہ دیا ہے اور بات بڑھ گئی ہے لیکن ہم چاہتے ہیں کہ دوبارہ پہلی جیسی بلکہ پہلے سے بڑھ کر محبت ہو جائے کوئی ایسا عمل مجھے دے دیں تاکہ ان بلاک بھی کرے محبت بھی کرے اور جو پہلی باتیں تھی وہ ہم بھول جائیں تو یہ ایسے لوگوں کے لیے بہت ہی کمال کا عمل ہے۔
محبوب ایسا ترسے گا ایسا تڑپے گا اور ایسا بھاگ کے آپ کے پاس آئے گا کہ اس کو آپ کے علاوہ کوئی چیز تک نظر نہیں آئے گی اور ایسا آپ سے محبت کرے گا کہ دنیا نے پھر آپ کی محبت کی مثالیں دینی ہیں۔ بہت ہی خاص ، بہت ہی پیارا اور بہت ہی چھوٹا سا عمل ہے۔ اس عمل سے محبوب کی روح تک آپ کے لئے تڑپ جائے گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ کو کال نہیں کرے گا ، آپ سے رابطہ نہیں کرے گا ، آپ سے پیار نہیں کرے گا ، آپ سے محبت نہیں کرے گا اس کو چین تک انشاءاللہ نصیب نہیں ہوگا ایسا پاورفل عمل ہے کہ اس عمل کے بعد آپ کے میرے لئے ہاتھ ہمیشہ دعا کے لئے اٹھیں گے کہ مفتیٰ صاحب بہت شکریہ آپ کا کہ آپ نے یہ عمل دیا تھا ورنہ ہم تو سمجھ رہے تھے کہ ہماری محبت گئی لیکن انشاءاللہ کہیں نہیں جائے گی اور اللہ تعالیٰ آپ کی محبت آپ کو نصیب بھی فرمائے۔
وظیفہ اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:
یہ عمل آپ عصر کے بعد، مغرب کے بعد یا رات کو سوتے وقت کر سکتے ہیں اور اول و آخر سات مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اس کے بعد 313 مرتبہ یہ آیت پڑھنی ہے۔
ہر قسم کے جگھڑے پریشانی کے لیے ، اگر گھر میں کوئی جگھڑا فساد ہو رہا ہے اس پر بھی عمل کر سکتے جو بہت زیادہ غصے والا اور جگھڑالو ہے اس پر بھی آپ دم کریں گے تو انشاءاللہ آپ کو ضرور اس کا فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





