
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
نیا سال ارجنٹ محبت کا طاقتور عمل چند سیکنڈ کا عمل اور محبوب پورا سال قدموں میں۔ نیا سال شروع ہو چکا ہے یہ عمل لازمی کر لیں۔ نئے سال کی ابتدا اچھی ہوگی تو سمجھیں پورا سال اچھا چلے گی۔ اگر ایک رات کے عمل سے اپنی محبت آپ کے پاس واپس آ جاتی ہے ، مسائل حل ہو جاتے ہیں ، بلاک کیا ہوا ہے ، ان بلاک ہو جاتا ہے تو سمجھیں کہ پورا سال آپ کا انتہائی خوشی کے ساتھ گزرے گا اور پورا سال آپ کی مرادیں / حاجتیں پوری ہوتی رہیں گی اور جس مقصد / مراد کے لیے پڑھیں گے اللہ اس کو پورا فرما دے گا تو نیا سال جیسے ہی شروع ہوا آپ کو پتہ چل جائے آپ تین دن ، سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن آپ اس عمل کو کیجئے ایسا پاورفل پہلے مہینے میں تھوڑی سی محنت کرنی ہے باقی اگلے گیارہ مہینے ان شاء اللہ بڑے سکون کے ساتھ آپ کے گزریں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے ابھی نیا سال شروع ہو رہا ہے اپنی اپنی محبت کو سوچنا ہے جس وقت بھی کریں فجر کا ٹائم ، عصر کا ٹائم ، مغرب اور عشاء یہ بہترین ٹائم ہوتے ہیں ان ٹائموں میں سے کوئی ایک ٹائم لے لیں اور روزانہ صرف اکتالیس مرتبہ آپ نے یہ پڑھ کر اس کی تصویر پر دم کرنا ہے اور جو یہ پڑھا ہے اس کا ثواب آپ نے اپنے محبوب کو دے دینا ہے اور پڑھنا کیا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد یہ پڑھنا ہے۔
یہ پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے دعا کیجئے گا۔ ایک ٹائم پڑھیں یا جتنی بھی نمازوں کے بعد آپ چاہیں تو اس کو پڑھ سکتے ہیں۔ ان شاء اللہ نیا سال جو ہوگا وہ آپ کی محبت کو اس عمل کے صدقے آپ کے پاس ضرور لے آئے گا تو ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





