بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
پیر کے دن اس عمل کی برکت سے مالدار ہو جاؤ گے۔ آج کے دن جو مانگو گے رب کی ذات عطا فرمائے گی۔ انتہائی کامیاب عمل دینے جا رہا ہوں اور یہ عمل جس نے بھی کیا اللہ نے اس کو کامیابیاں ضرور عطا فرما دی اور پیر کا دن ویسے بھی ایک بابرکت دن ہوتا ہے نبی پاک ﷺ کی ولادت با سعادت کا دن ہے اور اس دن کا عمل کیا ہوا اللہ قبول فرماتا ہے اور جس مقصد کے لیے عمل کرتا ہے اس مقصد میں اس کو کامیابی ضرور ملتی ہے دو دن میں نے اپنی زندگی کے اندر دیکھیں جن میں آپ اعمال / وظائف شروع کریں اس میں کامیابی ضرور ملتی ہے۔ ایک پیر کا دن اور ایک بدھ کا دن اعمال ، وظائف دعاؤں کے لیے یہ دو دن بہت کامیاب ہیں۔ تو اس لیے میں ایسے جو دن ہے بدھ ، جمعرات ، جمعہ وہ سب سے اعلیٰ ہیں لیکن جو وظائف پڑھے جاتے ہیں وظائف کی کامیابی کے لیے پیر کا دن اور بدھ کا دن یہ سب سے زیادہ بہترین ہیں۔ اگر آپ ہر وظیفے میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں ، ہر مقصد میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں ، دولت مند ہونا چاہتے ہیں ، کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں۔ چاہتے ہیں آپ کے رزق میں ، مال میں ، اولاد میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں برکت ہی برکت ہو تو اس عمل کو پیر کے دن کبھی مت چھوڑیئے گا جس پیر چھوڑیں گے اس پیر آپ کو خود پتا چل جائے گا کہ آپ نے کیا چیز مِس کر دی ہے۔ آپ نے کوشش کرنی ہے کہ پیر کے دن زیادہ سے زیادہ آپ نے درود شریف پڑھنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کیا کرنا ہے کہ اس پیر کو یا کسی بھی پیر کو یہ خاص درود شریف آپ نے کم از کم پانچ سو 500 مرتبہ ضرور پڑھ لینا ہے۔ پورے دن میں آپ پڑھیں صبح پڑھیں دن کو پڑھیں شام میں پڑھیں لیکن کوشش کریں کہ ہر پیر کو پڑھیں صبح کچھ پڑھ لیں ، کچھ دوپہر کو پڑھ لیں ، کچھ شام کو پڑھ لیں ، کچھ رات کو پڑھ لیں یا دن بھر چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھتے رہیں پہلے آپ 500 کی تعداد پوری کر لیں اس کے بعد جتنا چاہیں آپ اس کو پڑھ لیں ان شاء اللہ یہ زندگی کے ہر موڑ پر آپ کو کامیابیاں دلائے گا اور ہو ہی نہیں سکتا کہ انسان درود شریف پڑھے پھر دعا مانگے اور اللہ اس کو عطا نہ کرے۔ جو درود شریف پڑھ کے مانگے اور کہے مجھے نہیں ملا تو میں سمجھتا ہوں کہ وہ بندہ ٹھیک نہیں کہہ رہا یا اس نے عمل ٹھیک طرح سے نہیں کیا کیونکہ اللہ ضرور عطا کرتا ہے۔ درود شریف آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
بس اتنا سا آپ نے پڑھنا ہے۔ اس کے بعد ہاتھ اُٹھا کر اللہ سے جو دعا مانگیں گے وہ پوری ہو گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT