بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
میرے جتنے بھی مسائل ہیں وہ اس وظیفے سے حل ہوے ہیں کون سا وظیفہ ہے اس کی آپ کو تفصیل پہلے بتلا دوں کہ کیسے حل ہوئے ، کیا فوائد ان کے ہوئے پھر آپ کو میں اس کے بارے میں بتلاتا ہوں کہ وظیفہ کیا ہے / اسمِ اعظم کیا ہے۔ ایک سال پہلے کی بات ہے میرے ایک دوست تھے جو فیس بک پہ میرے ساتھ تھے تو ان کے کچھ گھریلو مسائل تھے یہاں اسلام آباد کے اندر رہتے تھے تو انہوں نے مجھ سے بات کی اور کافی سارے ان کے مسائل تھے تقریباً ہر طرح کے مسائل کے اندر گھیرے ہوے تھے تو انہوں نے مجھے کہا کہ کوئی ایسا اسم اعظم بتا دیں تاکہ میرے تمام مسائل حل ہوں اور مجھے ان کا فائدہ ہو کیونکہ میں ہر طرف سے مسائل کے اندر پھنسا ہوا ہوں تو میں نے ان سے کہا آپ کے ساتھ میں ایک ایسا اسمِ اعظم شیئر کروں گا اگر آپ لگاتار اس کو پڑھتے ہیں تو آپ کے جتنے بھی مسائل ہیں پریشانیاں ہیں اللہ تعالیٰ کے حکم سے دنوں کے اندر دور ہو جائیں گی اس کے بعد پھر کافی ٹائم میرے ساتھ اٹیچ رہے باتیں ہوتی رہی ابھی گزشتہ کچھ دنوں پہلے انہوں نے مجھے کال کی اور کہا مفتی صاحب میں آپ سے ملنے آنا چاہتا ہوں تو انہوں نے مجھ سے یہ الفاظ کہے کہ مفتی صاحب جو آپ نے مجھے اسمِ اعظم دیا تھا اس سے میرے تمام مسائل حل ہو گئے ہیں۔ کچھ گھریلو مسائل تھے ، جان کے حوالے سے تھے اہل و عیال کے حوالے سے تھے کسی بھی حوالے سے بند کاموں کے حوالے سے تھے کہتے جب سے میں نے یہ وظیفہ شروع کیا کام ایسے کھلے ہیں کہ میرے تمام مسئلے پریشانیاں حال ہو گئی ہیں۔ انتہائی آسان وظیفہ ہے آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اس کو آپ یاد کریں جب بھی آپ کو وقت ملے تھوڑا ملے زیادہ ملے فارغ بیٹھے ہوئے اس تسبیح کو پڑھتے رہیں کھلا پڑھیں اس کی کوئی تعداد نہیں ہے کہ اتنے دن پڑھیں یا آپ اتنی تعداد میں پڑھیں بس اس کو کھلا پڑھیں جتنا آپ گُڑ ڈالیں گے اُتنا میٹھا ہوگا جتنا آپ پڑھتے رہیں گے جتنا آپ عمل کرتے رہیں گے آپ کو فائدہ ہوتا رہے گا اگر کوئی مقصد ہے اس مقصد کو ذہن میں رکھ کے بھی آپ اس عمل کو کریں آپ کا وہ مقصد بھی حل ہو جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں