
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
تین رمضان المبارک رزق کی برسات۔ پورا دن سحری تا افطار یہ وظیفہ کریں۔ دولت مند ہو جاؤ گے۔ رمضان کا مہینہ چل رہا ہے۔ آج تیسرا رمضان المبارک ہے۔ دو رمضان المبارک تک ہم نے جتنی عبادتیں کی ہیں ، ذکر و اذکار کیے ہیں ، نوافل پڑھے ہیں ، وظائف پڑھے ہیں۔ اللہ تعالیٰ سب کے سب قبول فرمائے تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ ایک دن میں ہی آپ دولت مند ہو جائیں ، مالدار ہو جائیں ، امیر ہو جائیں تو آج تین رمضان مبارک آپ نے یہ چھوٹا سا عمل ضرور کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اب یہ وظیفہ چھوٹا سا ہے چار الفاظ پہ مشتمل ہے سحری کے بعد آپ یہ عمل شروع کر لیں اور پورے دن میں 1100 مرتبہ ضرور پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
دن بھر اُٹھتے بیٹھتے ، چلتے پھرتے ہر حال میں اس کو پڑھیں اور پھر شام تک رحمتیں ، برکتیں اپنی آنکھوں سے خود دیکھئے گا۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





