
﷽اسلام و علیکم:
جمعرات کے دن عصر تا مغرب 313 مرتبہ یہ پڑھ لیں۔ اٹھنے سے پہلے ہر حاجت و مراد پوری ، دولت رزق سے گھر بھر جائے گا۔ جمعرات کا دن بہت زیادہ خاص ہوتا ہے اور اس کا سب سے بہترین وقت عصر سے مغرب ہے ہماری بہت ساری بہنیں عصر کے بعد گھر کے اندر ختم کا بھی اہتمام کرتی ہیں اور خیرات بھی کرتی ہیں اور الحمد اللہ ان کے خیرات کرنے سے زندگی کے اندر بہت فائدہ حاصل ہوتا ہے۔ جیسے ہم نے اپنے بڑے بزرگوں کو دیکھا ہے کہ وہ خیرات اور ان چیزوں کے اوپر رہے ہیں گھروں کے اندر سکون تھا جب سے ہم نے یہ چیزیں چھوڑی ہیں ہمارے گھروں کے اندر سکون نہیں ہے کیونکہ جتنا ہم ان چیزوں سے دور ہوتے جارہے ہیں ہمارے لیے مسائل بڑھتے جارہے ہیں اور کوشش کیا کریں کے گھر سے خیرات ضرور کیا کریں اور آج بھی یہی وقت ہے عصر سے مغرب تک کا اب بہت ساری بہینں ہیں جنہیں اس وقت میں خیرات کرنی ہے.
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو وہ اپنی جگہ سے اٹھ سکتی ہیں لیکن کوشش یہ کرنی ہے کہ اس عمل کے دوران آپ اپنی جگہ سے نہ اٹھیں اگر اٹھنا ہے تو آپ اٹھ سکتے ہیں جو بھی آپ نے تیاری کرنی ہے اور جو بھی تقسیم کرنا ہے وہ تقسیم کریں۔ تقسیم کرنے سے پہلے پہلے آپ ہاتھ اٹھا کر دعا ضرور کیا کریں ان شاء اللہ آپ کی ہر حاجت و مراد ضرور پوری ہو گی تو کون سی تسبیح ہے آپ کے ساتھ شیر کروں گا تو گزارش ہے کہ وڈیو کو لائک کیجیئے گا چینل پر نئے ہیں تو چینل کو سکسرائب نہیں کیا ہوا تو ضرور کیجیئے گا اور ساتھ لگے بل آئکن کو ضرور دبائیے گا تاکہ آنے والی تمام وڈیو آپ تک پہنچ سکیں اگر آپ ہمیں فیس بک پر دیکھ رہیں تو ہمارے اس فیس بک پیچ مفتی بلال احمد قادری کو فالو ضرور کیجیئے گا اجازت کےلیے کمنٹ میں اللہ ضرور لکھیئے گا قرآن پاک کی آیت ہیں اور یہ آیت ایسی آیت ہے رزق کے حوالے سے بہت ہی کمال کی آیت ہے اور اس آیت سے صرف رزق ہی نہیں اللہ تعالیٰ اس آیت کے بدلے سے آپ کی حاجتوں کو ، مرادوں کو بھی پورا کرتے ہیں وہ کون سی آیت ہے آپ کی سکرین کے اوپر آگئی ہے۔ آپ نے اس کو دیکھنا ہے اور دیکھ کر آپ نے اس کو پڑھنا ہے کوشش کریں اس آیت کو یا د کریں اور چلتے پھرتے پڑھیں اس کا ورد کیا کریں اس آیت کی بہت طاقت ہے اور خاص کر رزق ، روزی کےٍ اندر بہت طاقتور ہے اور شروع کرنے سے پہلے 7 مرتبہ آپ نے درودِ ابراھیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے 313 مرتبہ قرآن مجید کی یہ آیت پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہی ہے۔
اتنی سی آپ نے پڑھنی ہے 313 مرتبہ پڑھنے کے بعد اگر آپ نے گھر میں خیرات کی ہے اس سے پہلے دعا کریں اور اس عمل کی مدد سے مانگیئے گا۔ ان شاء اللہ اپنی جگہ سے اٹھنے سے پہلے پہلے اللہ آپ کی حاجتوں کو مرادوں کو ضرور پورا کردیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





