
نیا اسلامی سال شروع ہونے والا ہے۔ جو کہ محرم سے شروع ہو رہا ہے۔ اس میں کچھ دن ہی باقی رہ گئے ہیں۔ تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ نیا سال آپ کے لیے ہمیشہ کے لیے بہتر ہو۔ ہمیشہ کے لیے آپ کے لیے اس کے اندر خیر ہو ، برکت ہو ہر طرح سے آپ کے لیے آسانیاں ہوں۔ مشکلات ختم ہو اگر آپ کسی مشکل میں ہیں تو اللہ پاک آپ کے لیے آسانیاں پیدا کرے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چاہے وہ رزق ہے ، مال ہے، اولاد ہے، گھر ہے جس حوالے سے بھی ہے تو آپ جب بھی یہ آرٹیکل پڑھ رہے ہیں تو اسی دن اس وظیفے کو کریں۔ اگر آپ مالدار ہونا چاہتے ہیں ، اگر آپ کروڑ پتی ہونا چاہتے ہیں۔ اس عمل کو کریں کیونکہ اس عمل کو لاکھوں لوگوں نے کیا ہے اور انہوں نے بہت فائدہ اٹھایا ہے۔
یہ قرآن پاک کی ایک سورت ہے۔
قرآن پاک کے 27 پارے میں ہے” سورة الواقعة ” ہے۔ یہ سورۃ الرحمان کے بعد آتی ہے۔
سورت کو پڑھنے کا طریقہ:
آپ نے کرنا یہ ہے کہ روزانہ مغرب کی نماز کے بعد 7 مرتبہ اول و آخر درود ابراہیمئ پڑھنا ہے اس کے بعد 1 مرتبہ آپ نے یہ سورۃ پڑھنی ہے۔
جس دن محرم الحرام کا چاند نظر آجائے تو اس دن بھی آپ نے 1 مرتبہ ضرور پڑھنی ہے۔
یہ عمل کر لیا اگر تو سمجھ لیں کے آپ کی زندگی سنور جائے گی۔ آپ کی قسمت بدل جائے گی۔ آپ کی بندنصیبی کے تمام تالے انشاءاللہ کھول جائیں گے۔ اللہ کی ذات آپ کو اتنا نوازے گی کہ محتاجگی آپ کی نسلوں سے بھی ختم ہو جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





