رزق کے وظائفوظائف

Dua for urgent need of money-Mufti Bilal Qadri

قرض سے نجات کا عمل۔ ارجنت پیسوں کی ضرورت ہے تو یہ عمل کریں۔ یہ وظیفہ کرنے والا ضرور کروڑپتی ہو جاتا ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

قرض سے نجات کا عمل ارجنٹ پیسوں کی ضرورت پڑے تو یہ عمل آپ نے لازمی کرنا ہے کیونکہ یہ وظیفہ کرنے والا ضرور کروڑپتی ہو جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں ، برکت ضرور عطا فرماتا ہے اور اس عمل کی اپنی ذات کے حوالے سے ہنڈر پرسنٹ گارنٹی دوں گا کہ آپ کا عمل ضرور ہوگا۔ یہ عمل بھی قرضوں کے حوالے سے ہے گزشتہ آرٹیکلز بھی قرضوں کے حوالے سے لگائے تھے اس لئے کہ اس حوالے سے مجھے بہت زیادہ میسیج آ رہے تھے تو دو چیزیں ہیں اس عمل سے نمبر ایک تو آپ کا قرضہ ادا ہو جائے گا نمبر دو اگر ارجنٹ پیسوں کی ضرورت ہے اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرما دیں گے۔ نمبر تین سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ اس عمل کے بعد آپ کو مالدار ضرور بنا دیں گے جب آپ مالدار ہو جائیں گے اب بے شک ارجنٹ پیسوں کی ضرورت ہو ان شاء اللہ آپ کو آسانی ہو جائے گی اگر خدا نا خاستہ قرض دار ہیں تو جیسے ہی مالدار ہوں گے کروڑپتی ہوں گے تو اپنا قرض بھی آسانی سے اُتار سکیں گے تو آپ نے بتائے ہوئے طریقے پر یہ والا قرآنی عمل ہے ضرور کیجئے گا انشاءاللہ ہنڈرڈ پرسنٹ آپ کو فائدہ ہوگا انتہائی آسان عمل ہے چار سے پانچ الفاظ کے اوپر مشتمل ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں جلدی سے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ سورت و دعا ہے اور آپ نے کم از کم اکیس دن لگاتار فجر کی نماز کے بعد پڑھنی ہے اور بلکہ پانچوں نمازوں کے اندر اس کو آپ کم از کم 79 مرتبہ پڑھیں۔ ہر فرض نماز کے بعد کم سے کم اس سے زیادہ پڑھنا چاہیں تو آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں۔ اول و آخر تین مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور یہ آیت پڑھنی ہے۔

ولسوف یعطیک ربک فترٖضیٰ

اکیس دن لگاتار پڑھیں خواتین پاکی کے دنوں میں کریں اور اگر عمل کے دوران ڈیز آ جاتے ہیں تو پھر عمل کو روک دیں اور ڈیز ختم ہونے کے بعد پھر وہیں سے شروع کریں جہاں سے چھوڑا تھا ان شاء اللہ اکیس دن کے اندر اندر اگر لاکھوں کا قرض  ہے ، ہزاروں کا قرض ہے ، کروڑوں کا قرض ہے تو وہ بھی اللہ تعالیٰ کے حکم سے ادا ہو جائے گا اور اگر ارجنٹ پیسوں کی ضرورت ہے یہ عمل شروع کر دیں انہی دنوں کے اندر اندر اللہ تعالیٰ آپ کی ہر ضرورت کو ، مُراد کو پورا فرما دے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad