
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
24 گھنٹوں میں فوری ان بلاک 100٪ فیصد گارنٹی شدہ عمل۔ محبوب خود رابطہ کرے گا۔ سارے گلے شکوے دور۔ میرے پاس ایک بھائی آئے جو کہ پشاور سے تھے اور ان کے بہت زیادہ مسائل تھے خاص کر محبت کے حوالے سے اور جو ایک رشتہ تھا شادی تک بات جا رہی تھی لیکن اچانک اس کے اندر پرابلم آ گئی۔ اب ان کی ایسی طبیعت ہو گئی تھی کہ یار اگر شادی زندگی میں کرنی ہے تو یہیں سے کرنی ہے نہیں تو نہیں کرنی۔ وہ کہتے ہیں کہ دل مانتا ہی نہیں ہے اتنی محبت اور اتنی سالوں کی محبت میں کیسے چھوڑ سکتا ہوں۔ تو میں نے ان کو یہ والا عمل دیا تھا اور اس کو کرنے کے بعد ان کے جتنے بھی مسائل تھے وہ سارے حل ہو گئے اور اب ان کی پسند کی جگہ رشتہ بھی ہوگیا ہے۔ محبوب نے ان کو ان بلاک بھی کر دیا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف عصر کی نماز پڑھیں۔ عصر کی نماز پڑھنے کے بعد تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں اور اس کے بعد صرف 300 مرتبہ یہ پڑھیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
یہ پڑھ کے محبوب کی تصویر پر ، تصور پر ، اس کے نام کے اوپر دم کیجئے گا۔ 24 گھنٹوں کے اندر اندر آپ کو اس کا ریزلٹ ملے گا اور ریزلٹ اپنی آنکھوں سے خود دیکھئے گا اور پھر بتائیے گا تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا گیارہ دن لگاتار عمل کریں بہت ہی زیادہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





