محبت کے وظائفوظائف

Shohar ya Mehboob Ki Narazgi Door krnay ka Amal-Mufti Bilal Qadri

شوہر ، محبوب جتنا مرضی ناراض کیوں نہ ہو صرف یہ دو وظیفے پڑھ کر پھونک دیں۔ اسی وقت پیار سے گلے لگائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

شوہر ، محبوب جتنا مرضی ناراض کیوں نہ ہو صرف یہ دو وظیفے پڑھ کر پھونک مار دیں اسی وقت پیار سے گلے لگائے گا۔ یہ گزشتہ بھی میں نے ایک ویڈیو پہلے لگائی تھی کافی اور اس پہ میں نے یہ بات کی تو ایک بہن کا میسیج تھا کہ وہ تو چوبیس گھنٹے گلے لگاتے رہتے ہیں تو مطلب کہنے کا یہ ہے کہ آپ سے محبت کرے گا ، پیار کرے گا اور جتنی بھی ناراضگی ہے وہ دور ہو جائے گی اور ان شاء اللہ جو آپ کا محبوب ہوگا جو ناراض ہے وہ خود راضی کرے گا اور خود سے سوری بھی کرے گا تو یہ دو وظیفے الگ الگ بھی پڑھ سکتے ہیں ملا کے بھی پڑھ سکتے ہیں۔ ایک پڑھ لیں فائدہ نہیں ہوتا دوسرا پڑھ لیں یا دونوں کو اکٹھا ایک ساتھ پڑھ لیں دونوں اسی مقصد کیلئے ہیں اور انہی دونوں وظیفوں سے بہت پیارہ اس کا ریزلٹ ملتا ہے۔ یہ وظیفہ ایک بار پڑھ لیں ان شاء اللہ آپ کو ضرور فائدہ ہوگا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف دو وظیفے ہیں اور یہ ایک وظیفہ آپ نے فجر کے بعد کرنا ہے اور ایک وظیفہ آپ نے مغرب کے بعد چاہیں تو ایک ساتھ بھی کر سکتے ہیں چاہے تو دونوں کریں گیارہ دن لگاتار آپ نے اس عمل کو کرنا ہے صبح کے ٹائم جو کریں گے قرآن پاکی یہ دو آیت پڑھنی ہیں۔

Mohabbat ka powerful wazifa

صبح اس کو گیارہ سو 1100 مرتبہ پڑھنا ہے اس کو بھی گیارہ سو 1100 مرتبہ پڑھنا ہے چاہے تو ایک پڑھیں چاہے تو دونوں پڑھیں یہ دونوں کسی کو ناراض ہو آپ کا باس ہے ، شوہر ہے ، بیوی ہے کسی سے کام نکلوانا ہے یا کوئی آپ کی بات نہیں مان رہا یا آپ چاہتے ہیں کہ جو آپ بات کہیں اس پر وہ ایگری کریں تو یہ دو وظیفے ہیں ان دو وظیفوں سے بہت کام ہوگا ٹھیک ہے تو اس لیے آپ صبح ایک کر لیں پہلا والا تو شام کو یا بدیع العجائب بالخیری یا بدیع ” پڑھیں پڑھنے کے بعد آپ دعا کریں اس کی تصویر پر ، تصور پر دم کر دیں اگر مل سکتے ہیں تو پانی پر / پھول پر کسی بھی چیز پر دم کر کے دے دیں ان شاء اللہ دیکھئے گا گارنٹی کے ساتھ اس کا فائدہ ضرور حاصل ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad