
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
کسی کو راضی کرنا ہے ، کسی کو مٹھی میں کرنا ہے ، کسی سے اپنی بات منوانی ہے۔ اب صرف تین دن میں ممکن ہے۔ اب یہ تین الگ بندے بھی ہو سکتے ہیں اور ایک ہی بندے میں یہ تینوں چیزیں بھی ہو سکتی ہیں یعنی وہ بندہ ناراض ہے اس کو ہم نے راضی کرنا ہے ، وہ بندہ ہمارے قابو میں نہیں آتا ہمارے بس میں نہیں آتا اس کو ہم نے اپنے بس میں کرنا ہے ، تیسرا کوئی بات کروں تو وہ مانے اب اسی طرح تین الگ لوگ بھی ہو سکتے ہیں کہ کوئی ناراض ہے اس کو آپ نے راضی کرنا ہے ، کوئی ایسا ہے کہ جس کو چاہتے ہیں کہ یہ میری مٹھی میں رہے / یہ میرے بس میں رہے ، تیسرا کوئی ایسا ہے جس سے آپ کہتے ہیں کہ اس سے میں نے یہ والی بات منوانی ہے لیکن یہ نہیں مان رہا تو تینوں الگ شخص ہیں یا ایک ہی شخص ہے یہ عمل کریں ہر حال میں فائدہ ہوگا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے کہ کسی کو راضی کرنا ہے کسی کو مٹھی میں کرنا ہے ، کسی سے اپنی بات منوانی ہے تو بُدھ ، جمعرات ، جمعہ دو طرح سے وظیفہ پڑھ سکتے ہیں۔ بدھ کے دن ظہر سے عصر ، جمعرات کو عصر سے مغرب اور جمعہ کے پورے دن میں کر سکتے ہیں یا تینوں رات میں کر سکتے ہیں اور رات میں بھی 12:00 بجے سے پہلے کرنا ہے یعنی 10:00 بجے سے 12:00 بجے کے درمیان کریں۔
اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے 300 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
” یا بدوح " آپ کا رابطہ بحال کرتا ہے یہ جتنے بھی میں نے لوگوں کو دیا انہوں نے کہا اس سے فوراً ان بلاک ہوئے ہیں۔ ” یا ودود " اس کے دل میں آپ کی محبت ڈالے گا اور وہ آپ کی طرف کھینچا چلا آئے گا آپ کی مٹھی میں ہوگا۔ ” قد شغفھا حبا " یہ پڑھ کر جس پر دم کرو وہ آپ کی ہر بات مانتا ہے۔ تو یہ تینوں شخصیات پر آپ ایک ہی دم کریں گے۔ تین دن دم کر کے دیکھیں پہلے دن دم کریں ، دوسرے دن ، تیسرے دن اور اس کا رزلٹ پھر اپنی آنکھوں سے خود دیکھئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





