
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
رات یہ وظیفہ کر کے سو جائیں ہمیشہ کے لئے آپ کا محبوب آپ کے پاس ہوگا۔ صرف آپ نے گیارہ دن یہ عمل ضرور کرنا ہے۔ گیارہ دن کا عمل محبت کے اندر اتنا طاقتور ہے کہ اگر آپ میری ویڈیوز دیکھیں تو 90٪ آپ کو گیارہ دن کے اعمال ملیں گے اور لوگ مجھے خود اس بات کا کہتے ہیں کہ آپ کا جو گیارہ رات والا عمل ہے وہ ہم نے کیا اور مجھے پوزیٹیو ریسپانس ملا ہے۔ اصل میں آج کل کے دور کے اندر تھوڑا سا صبر کم ہو چکا ہے اب عمل ہے جسے گیارہ رات کرنا ہے لیکن لوگ ایک دن رات کرتے ہیں ، دوسرے دن رات کرتے ہیں ، تیسرے دن رات کرتے ہیں پھر کہتے ہیں مجھے کہ مفتی صاحب کام نہیں ہوا ابھی تک اس نے بلاک نہیں کیا میں نے کہا آپ کا عمل گیارہ دن ہو گیا کہ نہیں تو کہتے ہیں نہیں آج تین دن ہوے ہیں تو بھائی اس کو گیارہ دن پورا کریں تب اگر فائدہ نہ ہو تو پھر کہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ آپ نے گیارہ رات کرنا ہے۔ رات کو جب بھی بستر پر لیٹیں اور جب سب کاموں سے فارغ ہو جائیں یہ عمل آپ نے کوشش کرنی ہے کہ رات کو 11 سے 12 بجے کے درمیان کریں یا 1 سے 2 بجے کے درمیان کریں یہ آپ کے پاس دو ٹائم ہیں۔ جمعرات یا اتوار کے دن سے شروع کریں گے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں اس کے بعد یہ پڑھنا ہے اور دم کر کے پھر آپ نے سو جانا ہے۔
اس کے بعد بے شک گیارہ مرتبہ ” یامقلب القلوب قلب قبلہ الیہ فلاں علا حب فلاں ” پڑھ لیں۔ ان شاء اللہ چُٹکیاں بجاتے ہی آپ کو اس کا ریزلٹ ملنا شروع ہو جائے گا تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا یہ گیارہ رات ہی آپ کی زندگی کو بدلنے کے لئے کافی ہیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





