وظائف

Plot sale krny ka wazifa – mufti bilal qardri

جائیداد یا زمین مکان حد سے زیادہ منافع میں بیچنے کا وظیفہ۔ 3 دن اندر ان شاء اللہ فروخت ہو جائے گی۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم:

جائیداد یا زمین مکان حد سے زیادہ منافع میں بیچنے کا وظیفہ۔ تین دن کے اندر انشاءاللہ چیز فروخت بھی ہو جائے گی آپ کے دام کے اوپر فروخت ہو جائے گی اور کئی ہزار گناہ ان شاء اللہ آپ کو اس میں منافع ہوگا اگر آپ اپنی کوئی چیز سیل کرنا چاہتے ہیں۔ چاہے وہ آپ کی گاڑی ہے ، چاہے وہ آپ کی جائیداد ہے ، چاہے وہ آپ کا کوئی موبائل ہے ، چاہے آپ کی شاپ ہے کچھ بھی چیز آپ سیل کرنا چاہتے ہیں یا وہ سیل نہیں ہو رہی ہے اس کے اندر منافع نہیں آرہا یا گاہک نہیں آتے ہیں یا دیکھ کے جاتے ہیں بات نہیں بنتی یا اچھی قیمت نہیں لگتی تو ابھی تین دن کا یہ خاص عمل ضرور کرلیں۔ ایسا عمل میں آپ کو بتانے جارہا ہوں کہ میں نے اس کے علاوہ بھی بہت سارے وظائف شیئر کیئے ہیں بہت سارے لوگ مجھے بتاتے ہیں.

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

کہ ہم نے یہ وظیفہ کیا ہے مکمل طور پر ہمیں فائدہ نہیں ہوتا تو جن کو میں نے یہ والا عمل دیا انہوں نے یہ بات کہی کہ الحمدللہ اس کے بعد ہمارا مکان تھا ، جائیداد تھی ، زمین تھی اللہ تعالیٰ نے اس کو خوب برکت عطا کی کیونکہ یہ ایسا عمل ہے کہ جو شخص نماز مغرب کے بعد دو رکعت نماز نفل اس طرح سے پڑھے کہ ہر رکعت میں سورۃ الفاتحہ کے بعد تین بار سورۃ اخلاص پڑھے جو آخری دس سورتوں کے اندر ہے اسے پڑھے اور نماز سے فارغ ہونے کے بعد یہ درو شریف پڑھے جو ابھی شیئر کروں گا  پھر اپنے بارگاہ الٰہی میں اپنے مقصد کے حصول کے لیے دعا مانگے اللہ تعالیٰ اس دعا کو قبول فرماتے ہیں اور اس کا مقصد پورا ہو جاتا ہے تو آپ کا یہ ایک مقصد ہے کہ یہ چیز بک جائے اچھی سیل ہو جائے اور منافع کے اندر چلی جائے تو آپ نے یہ والا درود شریف پڑھنا ہے۔

DUROOD SHAREEF

آپ نے اس کو ایک سو گیارہ ااا بار پڑھنا ہے تین دن لگتار بعد نمازِ مغرب کے دو کعت نماز نفل حاجت کی نیت کر کے آپ نے پڑھنا ہے ان شاء اللہ تین دن نہیں گزریں گے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو وہ چیز جو آپ چاہتے ہیں منافع کے اندر بک جائے تو وہ منافع میں سیل ہو جائے گی۔ عم کو لازمی کیجیئے گا بہت فائدہ ہو گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad