
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
تھوڑی سی پاک مٹی ہاتھوں میں رکھیں اور اس پر یہ عمل کریں یعنی ہاتھ مٹی میں رکھیں تین دن آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ اس عمل کا فائدہ کیا ہوگا؟ محبوب ہمیشہ کے لیے آپ کا دیوانہ ہو جائے گا۔ لوگ آتے ہیں کہ محبوب مٹھی میں ہو جائے یہ والا کام ہوگا اور تابع بھی ہمیشہ رہے گا۔ تابع کا مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ آپ کی ہر بات مانے گا۔ جو آپ کہیں گے جیسے کہیں گے اس پر عمل کرے گا آج کا یہ عمل شیئر کروں گا اس سے پہلے جیسا کہ آپ کو معلوم ہیں یہ دو دن ہمارے تھوڑے سے مشکل اور بھاری گزرے اس کی وجہ یہ ہے کہ ہمارے دو ٹیم میمبرز کے ایسے قریبی لوگ دنیا سے رخصت ہو گئے جو بہت زیادہ اہم تھے۔ ایک تو ہماری جو یہاں خانقاہ و آسطانہ کی دیکھ بھال کرتی ہیں خواتین کا انتظام ان کے پاس ہے جو لوگ یہاں آتے ہیں وہ ان کو جانتے ہیں ہمارے لیے وہ ایک باجی ہیں خالہ ہیں آنٹی ہیں جو بھی لقب ان کو دے لیں اور بہت اچھے طریقے سے اس چیز کو چلا رہی تھی تو ان کے شوہر جو ہے وہ اچانک فوت ہو گئے تو اللہ تعالیٰ ان کے شوہر کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ ان کو صبر جمیل عطا فرمائےاور شام کو ہمارے ایک اور ٹیم میمبر ہیں ذیشان بھائی ان کے بھائی کی دیتھ ہو گئی تو وہ بھی اچانک ہوا تھا۔ تو ہم ایک ٹیم ہیں ہم ایک دوسرے پر ڈپینڈ ہو کے چلتے ہیں تو ٹیم ہماری ایک ایسی ہے جیسے ہم سب کا آپس میں بہن کا بھائیوں کا جیسا رشتہ ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو ان دونوں کے لیے دعا کرتے ہیں اللہ تعالیٰ جو ہماری خانقاہ و آستانہ کی دیکھ بھال کرتی ہیں ان کے جو ہیزبینڈ ہیں اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ ان سے جتنے گناہ ہوگئے اپنے فضل و کرم سے معاف فرمائے اللہ تعالیٰ ان کی قبر کو تحد نگاہ وسیع فرمائے۔ اللہ تعالیٰ ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے۔
اور اسی طرح ذیشان بھائی کے جو بھائی ہیں اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے ان کے درجات کو بلند فرمائے اور دونوں کے لواحقین کو اللہ تعالیٰ صبرِ جمیل عطا فرمائے اور ذیشان بھائی کا بھی بہت قریبی ایک بھائی کا تعلق اور ایک بھائی کا بہت بڑا تعلق ہوتا ہے اور ان کا بہت زیادہ وقت گزرا تو اللہ تعالیٰ ان کو صبر بھی دے اور ان کے حالات کو بھی اللہ تعالیٰ بہتر فرمائے آمین سما آمین یا رب العالمين تو چلتے ہیں اب ہم اپنے وظیفے کی طرف پاک مٹھی یعنی ایسی مٹھی ہو جو آپ کو پتا ہے کہ پاک ہے اس کو بے شک آپ اس کو دیکھ لیں جیسے ہم کئی ایسی جگہ جاتے ہیں تو مطلب ابھی آپ باہر سے یا زمین سے کوئی مٹھی اٹھائیں گے وہ تو پاؤں بھی لگتے ہیں نجاست بھی ہوتی ہے تو پاک مٹھی آپ نے لینی ہے جو آپ کو پتا ہے کہ یہ اس کے اندر کچھ نظر نہیں آرہی گندگی یا ایسی چیز بولے کے آپ نے اس کو اپنے دائیں ہاتھ پر رکھنا ہے۔ دائیں ہاتھ پر رکھ کے آپ نے محبوب کی تصویر لینے ہیں۔
تین بار عمل آپ نے کرنا ہے ظہر سے عصر کے درمیان میں مٹھی لینی ہے مٹھی لینی کے بعد آپ نے اول آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے قرآن پاک کی یہ آیت ہے۔
یہ آپ نے تین سو تیرہ مرتبہ پڑھنی ہیں پڑھنے کے بعد آپ نے اس مٹھی کے اوپر شف کر دینا ہے۔ شف کرنے کے بعد آپ نے مٹھی بند کر کے اس کی جو تصویر ہے وہ تصویر والی جگہ جہاں آنکھیں ہیں ان کے اوپر اتنی سی ایسے مٹھی کر دینا ہے کہ وہ آپ کی ریت اس کی آنکھوں کی طرف جا رہی ہے اور تھوڑی سی مٹھی وہ ساری آپ نے اس کی پیکچر کے اوپر ڈالی 24 ہورز کے لیے وہ مٹھی اس کے اوپر پڑھی رہے۔ اگلی بار آپ نے نئی مٹی لینی ہے اس کو بھی اسی طرح پڑھنا ہے
وہ 313 مرتبہ پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد پھر آپ نے اس طرح الکی الکی مٹھی اس کے اوپر جائے تیسرے دن بھی آپ نے یہ عمل کرنا ہے تین دن ہو جائیں کوشش کریں کہ وہاں ہی ہو اس مٹی کے اندر تقریبا دب جائے وہ پوری پیکچر چھوٹی سی ہو پوری پیکچر دب جائے اس کے بعد آپ نے اس کو نکالنا ہے نکالنے کے بعد آپ نے گیارہ سو مرتبہ رحمن رحیم سوتے وقت پڑھ کے اس کے اوپر دم کر دینا ہے انشاءاللہ دیوانہ بھی ہوگا مٹھی میں بھی ہوگا تابع بھی ہوگا۔ ہر بات آپ کی مانے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





