محبت کے وظائفوظائف

Mehboob apki Her baat maany ga-Mufti Bilal Qadri

آپ جسے پیار کرتے ہیں اب وہ آپ سے بڑھ کر پیار کرے گا۔ جیسا کہو گے ویسا کرے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

آپ جسے پیار کرتے ہیں آپ جس سے محبت کرتے ہیں آپ جس کو دل و جان سے چاہتے ہیں اب وہ آپ سے بڑھ کر آپ سے پیار کرے گا۔ آپ سے بڑھ کر آپ سے محبت کرے گا ، آپ سے بڑھ کر آپ کو دل و جان سے پیار کرے گا اور جیسا آپ کہیں گے ویسا کرے گا اور سمجھو کہ وہ اپنے آپ کو آپ کے سپرد کر دے گا۔ اگر آپ یہ چھوٹا سا عمل کر لیتے ہیں جو اس آرٹیکل کے اندر آپ کے سامنے تفصیل کے ساتھ شیئر کروں گا۔ محبت کے حوالے سے آج کا ایک خاص عمل ہے۔ روزانہ ایک آرٹیکل لاتا ہوں جس میں بہت سارے وظائف شامل ہیں بہت سارے اسم اعظم ہیں بہت ساری دعائیں ہیں جو آپ جائز معملات میں استعمال کر سکتے ہیں۔ اپنے میاں بیوی کے تعلقات میں ، اپنے فیملی کے تعلقات میں ، بہن بھائیوں میں لڑائی جھگڑا ہو گیا ہے ایک دوسرے دور ہو گئے ہیں ان کو قریب لانے میں ، جس سے پیار کرتے ہیں وہ آپ سے بڑھ کر پیار کرے تو بہت سارے معملات میں آپ ان وظائف کو استعمال کر سکتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے کہ آپ جس سے پیار کرتے ہیں وہ آپ سے بڑھ کر آپ سے پیار کرے گا۔ اس عمل سے پہلے اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور یہ عمل آپ نے تین دن تک کرنا ہے تین دن آپ کوئی سے بھی لے سکتے ہیں لیکن سب سے بہترین تین دن بدھ ، جمعرات ، جمعہ ہیں۔ منگل کا دن درمیان میں نہ آئے اور نہ اس دن پر وظیفہ ختم ہو باقی اس کے علاوہ آپ کسی بھی وقت کر سکتے ہیں آپ نے کالی مرچ لینی ہے جس کے گول دانے ہوتے ہیں اور عمل آپ کسی بھی وقت دن میں کر سکتے ہیں لیکن ان کالی مرچوں کو جلانا عصر کی نماز کے بعد ہے لیکن ہے۔ آپ آگ جلائیں چولے کے اوپر مرچیں رکھیں۔ لکڑیوں پہ رکھ سکتے ہیں۔ آپ نے کالی مرچ کے اکتالیس اکتالیس اکتالیس یعنی بدھ کو بھی اکتالیس دانے جمرات کو بھی اور جمعہ کو بھی ہر ایک دانے کے اوپر آپ نے یہ پڑھنا ہے۔

یاودود بحق اللہ الصمد سخرلی قلب فلاں علی حب فلاں

بس اتنا سا آپ نے پڑھنا ہے پھر دم کر کے مرچیں رکھیں اکتالیس پورے ہو گئے اس کو آپ عصر سے مغرب کے درمیان ایک ایک کر کے جلاتے رہیں۔ ایسی محبوب کے دل میں محبت کی آگ اُٹھے گی کہ اس کا آپ کے بغیر جینا مشکل ہو جائے گا گرمیاں بھی ہیں اور ایسی اس کو تڑپ اُٹھے گی کہ وہ آپ کی طرف دوڑتا چلا آئے گا اور پھر کبھی آپ سے دور نہیں جائے گا۔ بس تین دن بدھ ، جمعرات ، جمعہ عمل کر لیں اور اس کے بعد آپ کا سارا مسئلہ حال ہوجائے گا تو ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad