
﷽ السلام و علیکم ورحمت اللہ:
شوہر جتنا مرضی ناراض کیوں نہ ہو۔ یہ وظیفہ کر لو ساری زندگی تابعدار ہو جائے گا۔ 100 فیصد مجرب عمل۔ یہ عمل صرف شوہر کے لیے نہیں ہے آپ اپنے محبوب کے لیے بھی کر سکتے ہیں ، آپ کسی کو راضی کرنے کے لیے بھی کر سکتے ہیں ، کسی کا غصہ ٹھنڈا کرنے کے لیے بھی کر سکتے ہیں ، کسی کو اپنی طرف مائل کرنے کے لیے بھی کر سکتے ہیں ، کسی کے دل میں اپنی محبت ڈالنے کے لیے بھی کر سکتے ہیں ، کسی کے دل و دماغ پر اپنا قبضہ جمانے کے لیے بھی کر سکتے ہیں بہت ہی پیارا اور بہت ہی خاص عمل ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ رات کو جب بستر پر لیٹیں تو اول و آخر 7 مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد 300 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔
یہ پڑھنا ہے اور اس کے بعد 11 مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قبلہ علی فلاں علا حب فلاں " یہ پڑھنا ہے۔ پڑھنے کے بعد آپ نے دعا کرنی ہے محبوب کی تصویر پر ، تصور پر ، اس کے نام پر دم کر دینا ہے۔ ایسے وہ آپ کے پاس آئے گا کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا۔ یہ ایسا عمل ہے کہ جس سے انسان کی زندگی میں معجزے ہوتے ہیں۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





