محبت کے وظائفوظائف

Mehboob deewana ho jaega-mufti bilal qadri

رات بستر پر لیٹ کر صرف 111 مرتبہ یہ پڑھیں۔ محبوب ساری زندگی قدموں سے سر نہیں اٹھائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

رات بستر پر لیٹ کر صرف 111 مرتبہ یہ پڑھیں محبوب ساری زندگی قدموں سے سر نہیں اٹھائے گا حالانکہ محبوب کی جو جگہ ہوتی ہے وہ قدموں میں نہیں دل میں ہونی چاہیئے اور جیسے میں نے کل پڑھا تھا بڑی پیاری بات مجھے لگی کسی نے لکھا ہوا تھا کہتے ہیں کہ عورت کو سر پہ کیوں بٹھایا تو اس نے کہا کہ تاج ہمیشہ سر پہ ہی اچھے لگتے ہیں تو محبوب ہمیشہ دل میں اچھا لگتا ہے یہ بس ایک بات ہوتی ہے قدموں میں کہنے کی بات ہی ہوتی ہے کہ آپ کا محبوب ہمیشہ تابع رہے گا آپ کی ہر بات مانے گا جیسا کہیں گے ویسا کرے گا تو آپ نے عمل  کو صرف 111 مرتبہ پڑھنا ہے اور یہ رات کو جس وقت آپ سونے لگیں بستر پہ لیٹ جائیں اپنے سب کام کاج سے فارغ ہو جائیں اول و آخر درودِ ابراہیمئ پڑھیں اور سات 7 مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے یہ صرف اور صرف 111 مرتبہ پڑھنا ہے اب آپ کا محبوب اگر آپ کے پاس ہے تصور میں تصویر پر ہاتھ پر نام لکھ کے اُس پر دم کر دیں یا پانی کے اوپر آپ نے دم کرنا ہے اور اس پانی کو آپ نے بہا دینا ہے کیسے اور کس طرح ابھی آپ کو بتلاؤں گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ بہت ہی آسان وظیفہ ہے اور میں نے آپ کو بتایا 11 مرتبہ کرنا ہے اور یہ ” سورة الکوثر ” ہے اب کرنا یہ ہے کہ آپ نے ایک پانی کی بوتل لینی ہے صاف پانی بلکہ فلٹر شدہ اس کے اوپر اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ گیارہ دن لگاتار اس پر آپ نے دم کرتے جانا ہے۔ جمعرات یا اتوار سے شروع کرنا۔ آپ نے اب روز عمل کرنا ہے اور اس پانی کی بوتل کو بند کر کے رکھ دیں پھر رات کو عمل کو پڑھیں پھر اس پانی پر دم کر کے بوتل کو بند کر کے رکھ دیں پھر پڑھیں پھر اس کو رکھ دیں۔

اگر محبوب کی پکچر ہے تو اس پانی کے اندر میں محبوب کی پکچر بھی آپ ڈال سکتے ہیں اس کے بعد اگر آپ محبوب کو وہ پانی پلا سکتے ہیں تو پلائیں کوئی بات نہیں اگر ایک مہینے بعد بھی پلانا ہے تو آپ پلا سکتے ہیں۔ اگر پلانا مشکل ہے  تو پھر آپ اس پانی کسی چلتے پانی کے اندر بہا دیں اگر وہ بھی ممکن نہیں ہے تو پھر آخری حل یہ ہے کہ آپ نے محبوب کے گھر کی طرف منہ کر کے پانی کا چھڑکاؤ کر دینا ہے اور اگر آپ کے پاس تصویر ہے تو روزانہ تھوڑا تھوڑا پانی آپ تصویر کے اوپر بھی ڈال سکتے ہیں جیسے جیسے پانی ڈالتے جائیں گے آپ کی محبت ان کے دل میں پیوست ہوتی جائے گی اور ایسی محبت ہو جائے گی کہ دنیا کی کوئی طاقت ان کو آپ سے جدا نہیں کر سکے گی۔

گیارہ رات لگاتار عمل کو کرنا ہے اگر آپ بیچ میں وقفہ کریں گے تو پھر آپ نئے سرے سے اس عمل کو شروع کریں گے تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہو گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad