بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
محبت کا پاورفل اسمِ اعظم صرف ایک تسبیح پڑھیں تصور میں ، تصویر میں ، اس کے نام پر ، پانی میں ، جوس میں ، شربت میں ، چائے میں ، کھانے میں دم کر کے دے دیں اور معجزہ دیکھیں۔ معجزہ کس کو کہتے ہیں ہر وہ کام جو ناممکن نظر آتا ہو جو پتہ لگتا ہو کہ ہو ہی نہیں سکتا اللہ تعالیٰ اس کام کو ممکن فرما دے اس کو معجزہ کہتے ہیں۔ آپ کے اس عمل سے آپ کو اپنی محبت میں ایسا ہی معجزہ نظر آئے گا جو اس آرٹیکل کے اندر آپ کے سامنے شیئر کروں گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ گیارہ دن لگاتار اس عمل کو کرنا ہے۔ مغرب کی نماز پڑھنی ہے اور مغرب کی نماز پڑھنے کے بعد آپ نے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد آپ نے ایک سو ایک 101 مرتبہ صرف ایک تسبیح آپ نے یہ والی پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔
اس عمل کے بعد مانگی ہوی ہر دعا قبول ہوتی ہے۔ اس کے بعد آپ نے صرف گیارہ مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیہ فلان علا حب فلان ” پہلے فلان پر محبوب کا نام اور دوسرے فلاں پر اپنا نام لینا ہے یہ پڑھنے کے بعد اس کی تصویر پر ، تصور پر ، اس کے نام کے اوپر دم کر دیں اور تصویر کے اوپر پھونک دیں اور اس کے بعد دعا کریں اس عمل سے پہلے اور آخر میں آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں گیارہ دن کے اندر اندر اپنی محبت میں معجزہ اپنی جاگتی آنکھوں سے دیکھیے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT