وظائف

judai dalnay ka wazifa-mufti bilal qadri

اگر وہ مجھے نہ ملی تو خود کشی کر لوگا۔ عداوت اور جدائی کے لیئے مجرب عمل۔ کسی بھی دو بندوں کے درمیان جدائی ڈالیں۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم:

جی ہاں، آپ نے صیحی پڑھا کہ اگر وہ مجھے نہ ملی تو میں خود کشی کروں گا۔ یہ واقعہ میرے ساتھ پچھلے مہینے پیش آیا ایک والدہ میرے پاس آئیں اور کہنے لگی کہ میرا بیٹا کسی لڑکی کے پیار کے اندر پاگل ہوا ہے اور ہم وہاں پر رشتہ بھی لینے گئے۔ سب کچھ کیا لیکن وہ اپنی برادری سے باہر نہیں دیتے  تو میرا بیٹا اتنا اس کے پیار میں پاگل ہو گیا کہ تین چار دن سے کچھ کھا پی  نہیں رہا۔  ہمیشہ اس کی دھمکی دیتا رہتا ہے کہ اگر میری اس سے شادی نہ ہوئی تو میں خود کشی کر لوں گا تو کوئی ایسا آپ عمل دے کہ وہ ان دونوں کے درمیان میں جدائی ڈال دے۔ ایسا ہو جائے کہ وہ اس کو چھوڑ دے اور میرا بیٹا راہِ راست  پر آجائے  تو اسی نسبت سے میں نے ان کے ساتھ یہ عمل شیئر کیا  تو کل وہ میرے پاس اپنے بیٹے کو لے کر آئیں۔ الحمدللہ اب کافی بہتر تھا اور اپنے کام کے اندر آ رہا تھا اور اپنی لائف کو دوبارہ شروع کر رہا تھا۔

تو اس لیے میں نے چاہا کہ اپنے ویوورس کے ساتھ بھی ایسا عمل شیئر کر دوں  کہ اگر آپ میں سے بھی کوئ چاہتا ہے کسی دو بندوں کے درمیان میں جدائی ڈالنا ، عداوت ڈالنا یا کسی دو بندوں کو آپ اس میں جدا کرنا تو یہ ایک بہترین عمل ہے لیکن یاد رکھیں کہ اس کو جائز عمل کے اندر کریں۔ ناجائز اس کو نہ کریں جہاں جائز ہے جہاں ضرورت ہے  جیسے میاں بیوی ہیں اگر شوہر کسی اور خاتون کے ساتھ رابطہ شروع کر چکا ہے یا گھر کے کسی ایسے فرد کے ساتھ معاملہ تو وہاں پہ آپ اس کو کر سکتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

ناجائز اس کو استعمال نہ کریں چند دن کے عمل کے اندر ہی  ان دونوں کے درمیان میں جدائی شروع ہو جائے گی۔ تو کونسا وظیفہ ہے کونسا عمل ہے۔ قرآن پاک کی ایک چھوٹی سی آیت ہے اس کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا ہے آپ نے اس کو کرنا یہ ہے کہ ایک سو گیارہ 111 مرتبہ پڑھنا ہے لیکن کیسے پڑھنا ہے  تین چار اس کے طریقے ہیں پہلی بات یہ ہے کہ اگر  تو وہ بندہ آپ کے پاس ہے  جن دو بندوں کے درمیان جدائی ڈالنی ہے ان میں سے ایک بندہ آپ کے پاس ہونا ضروری ہے اس کو آپ نمبر ایک کیا کر سکتے۔ اگر آپ کے پاس ہے اور آپ اس کو کھیلا پیلا سکتے ہیں  تو پانی پر دم کر کر وہ آیت کا ٹکڑا آپ اس کو پِلا سکتے ہیں۔

نمبر دو اگر اس کو آپ پِلا نہیں سکتے تو اگر وہ سویا ہوا ہے یا قریب ہے  اس پر آپ ایسے دم کر سکتے ہیں کہ اس کو معلوم نہ ہو۔ صرف سات دن کا عمل ہے انشاءاللہ جدائی ہو جائے گی۔

نمبر تین اگر دور ہے اس پر آپ نہیں کر سکتے  تو تصور میں بیٹھ کر آپ اس کو دم کریں گے  لیکن اس کی صورت بھی یہی ہوگی  کہ آپ نے ہاتھ کے اندر سات کنکریاں لینی ہیں چھوٹے پتھر لینے ہیں تو آپ اس پر پڑھتے رہیں اور سات کنکریاں ایسے اس کو پھینکتے رہیں۔

اس کے بعد اگر آپ کے پاس تصویر ہے  تو تصویر کے اوپر بھی آپ اس کو دم کر سکتے ہیں ۔ ان سب پر آپ عمل کر کے  آپ اس آیت کو پڑھ کے دم کر سکتے ہیں  انشاءاللہ دو بندوں کے درمیان میں تفریق بڑھ جائے گی۔

خود کشی کو چھوڑ کر یہ وظیفہ کریں

یہ ایک سو گیارہ 111 مرتبہ پڑھنا ہے  سات دن لگاتار پڑھنا ہے  مغرب کی نماز کے بعد اگر کریں تو سب سے بہترین وقت ہے  یا فجر کی نماز کے بعد آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں لیکن فجر کی نماز سے سورج کے طلوع ہونے تک یہ عمل کر سکتے ہیں

طلوع ہو گیا پھر اس کے بعد آپ نے یہ عمل نہیں کرنا  تو آخر میں ایک بار پھر کہہ رہا ہوں  کہ اس کو صرف جائز مقصد کے اندر کریں  جائز چیز کے اندر کریں  ناجائز نہ کریں۔ اس کا کوئی بھی وبال ہوگا  اس کے آپ خود ذمہ دار ہوں گے۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad