
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
یا مقلب القلوب صرف تین رات ستائیس ، اٹھائیس اور انتیس جس کو چاہو گے آپکی مٹھی میں ہوگا۔ جو بھی آپ ان راتوں میں مانگیں گے اللہ تعالیٰ آپ کے نصیب میں ضرور لکھے گا اور اللہ تعالیٰ یہ راتیں قسمت والوں کو نصیب کرتے ہیں۔ ان راتوں میں جو ہم دعائیں کریں گے اللہ تعالیٰ ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے گا۔ چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ جیسے آپ نے اوپر پڑھا ہوا ہے۔ یا مقلب القلوب پڑھنا کیسے ہے مغرب کے بعد آپ نے ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی ضرور پڑھنی ہے پوری رات کے لیے آپ کو کافی ہوگی کم از کم ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے پوری رات میں 500 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
محبوب کی تصویر کو دیکھتے ہوئے ، تصور میں اس کو اپنے سامنے رکھ کر آنکھیں بند کریں اس کو سامنے پا کر ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علاحب فلاں " پڑھیں یعنی پہلے فلاں پر اپنے محبوب کا نام اور دوسرے فلاں پر اپنا نام آپ نے لینا ہے۔ یہ پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد آپ نے اس کی تصویر پر ، تصور پر اس کے نام کے اوپر دم کر دینا ہے۔ اس کے بعد ہاتھ اُٹھا کے دعا کریں۔ سجدے میں جا کر اپنے محبوب کو مانگیں ان شاء اللہ ہمیشہ کے لیے اللہ تعالیٰ اس کو آپ کے نصیب کے اندر لکھ دے گا اور ہمیشہ آپ کا محبوب آپ کا ہو جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





