دنوں کے وظائفوظائف

Peer k din rizq ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

پیر وسعت رزق کی دعا۔ ہر مشکل ، پریشانی سے نجات کا وظیفہ۔ دولت سے گھر بھر جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

پیر کے دن وسعت رزق کی دعا۔ ہر مشکل پریشانی سے نجات کا وظیفہ۔ دولت سے گھر بھر جائے گا۔ یہ عمل آپ نے پیر والے دن کرنا ہے اس دن آپ نے یہ دعا کم از کم تین سو 300 مرتبہ ضرور پڑھ لینی ہے اور یہ اپنی زندگی کا حصہ بنائیں کہ جب بھی پیر کا دن آئے تین سو 300 مرتبہ یہ دعا پڑھیں کیا فائدہ ہو گا۔  ہر مشکل ہر پریشانی سے اللہ تعالیٰ نجات عطا فرمائے گا ، رزق میں / روزی میں / مال میں / پیسوں میں اللہ تعالیٰ برکتیں عطا فرمائے گا۔ گھر میں برکتیں ہوں گی ، اس کی عمل کی برکت سے بیماریاں گھر سے دور چلی جاتی ہیں ، بے برکتیاں ختم ہو جاتی ہیں اور برکت ہی برکت آتی ہے اور اللہ کی رحمت اس گھر پر نازل ہوتی ہے جس گھر میں یہ دعا پڑھی جاتی ہے بہت ہی آسان ب اور بہت ہی پیاری دعا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف اور پیر کا دن جب شروع ہوگا صبح ایک تسبیح آپ نے درود شریف کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں۔ کوئی سا بھی درود شریف پڑھا جا سکتا ہے لیکن اگر درودِ  ابراہیمئ پڑھیں گے تو ان شاء اللہ اس کا فائدہ زیادہ حاصل ہوگا۔ تین سو 300 مرتبہ یہ دعا پڑھنی ہے۔

khas wazifa

جب بھی تین سو پورا ہو جائے پھر ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں پڑھنے کے بعد اللہ کے حضور ہاتھ اُٹھا کر دعا کریں ان شاء اللہ آپ کے گھر میں ، مال میں ، رزق میں ، کاروبار میں ، پیسوں میں برکتیں ضرور ہوں گی۔ کوشش کریں کہ ہر پیر والے دن اس عمل کو ضرور کریں بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad