رزق کے وظائفوظائف

3din me dolat aur rizq ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadir

رزق ، دولت ، پیسہ ساری زندگی خوب ملتا رہے گا۔ صرف 3 دن کا یہ چلہ ضرور کرلیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

رزق، دولت، پیسہ ساری زندگی خوب ملتا رہے گا۔ صرف تین دن کا یہ چلہ ضرور کریں۔ بہت ہی خاص اور یہ قرآنی چلہ ہے اور قرآن پاک کی دو آیتیں ہیں جو اس آرٹیکل کے اندر شیئر کی ہیں اور آپ کو جو ٹائم بتاؤں گا اور جو طریقہ بتاؤں گا جتنی مرتبہ بتاؤں گا جس طریقے سے بتاؤں گا اگر ان سب چیزوں پر آپ عمل کر لیں گے تو اللہ تعالیٰ اس عمل کے صدقے آپ کے رزق میں، روزی میں بے پناہ اضافہ ضرور کرے گا۔ آپ کی دولت دن بہ دن بڑھتی چلی جائے گی۔ اگر کاروبار کر رہے ہیں کاروبار ڈاؤن جا رہے ہیں اللہ تعالیٰ اس میں برکتیں عطا فرما دے گا۔ اگر بے روزگار ہیں اللہ تعالیٰ بہترین اور من پسند روزگار نصیب فرما دیں گے انتہائی آسان اور قرآنی عمل ہے۔ قرآنی عمل تو ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ ہم وہ کریں اور اس سے ہمیں فائدہ حاصل نہ ہو تو اس لیے آپ نے اس عمل کو ضرور کرنا ہے صرف تین دن کرنا ہے تین دن میں آپ بدھ ، جمعرات ، جمعہ یا جمعرات ، جمعہ ، ہفتہ کر سکتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف اور یہ جو وظیفہ ہے یہ قرآنی وظیفہ ہے یعنی قرآن پاک کی دو آیات ہیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہیں۔

dua for money

یہ دو آیات ہیں جو کہ سورة توبہ کی آخری دو آیات ہیں۔ یہ آپ نے تین دن لگاتار پڑھنی ہیں اور اس کا لیے طریقہ کار یہ ہے صبح جس وقت آپ اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں اور اس کے بعد آپ نے ایک تسبیح کوئی سا بھی استغفار پڑھنا ہے پھر دن بھر چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے یہ پڑھیں لیکن آپ نے اس کو باوضو پڑھنا ہے۔ پاکی کی حالت میں پڑھنا ہے خواتین بھی ان دنوں میں کریں جن میں وہ پاک ہیں کیونکہ ناپاکی کی حالت میں اس کو نہیں کرنا اور آپ نے پورے دن کے اندر ان دو آیتوں کو سات سو چھیاسی 786 مرتبہ پڑھنا ہے۔ فجر سے لے کر رات سونے تک آپ کے پاس ٹائم ہے یعنی سونے سے پہلے پہلے آپ نے ایک تسبیح استغفار اور ایک تسبیح درود شریف کی پڑھ کر سو جانا ہے جیسے تین دن پورے ہو جائیں یعنی جمعے کو تین دن پورے ہو گئے  اگلے دن ہفتہ ہے تو ہفتے والے دن آپ کچھ میٹھا بنا کے تقسیم کر لیں۔ دس ، بیس روپے کی ٹافیز لے کے تقسیم کر لیں ، کچھ چاکلیٹس لے لیں میٹھا آپ نے اگلے دن تقسیم کرنا ہے اور خاص خیال رکھیں کہ میٹھا نابالغ بچوں میں تقسیم کرنا ہے۔ اس سے آپ کو زیادہ فائدہ حاصل ہوگا تو اگر آپ ہر جمعہ اس عمل کو کرنا چاہتے ہیں تب بھی کر سکتے ہیں زندگی میں ایک بار ہی کر لیجئے اس کے بعد آپ کو اپنی زندگی خود بخود بدلتی نظر آئے گی۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad