
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
صرف سات منٹ کا پاورفل عمل ہے محبوب پاؤں دھو کر پیئے گا۔ مقصد یہ ہے کہ آپ کی ہر بات کو مانے گا جو کہیں گے جیسے کہیں گے اس کے اوپر عمل کرے گا آج کا یہ عمل ایزی ہے اور صرف سات منٹ کا عمل ہے۔ سات منٹ کا عمل اور گیارہ دن آپ نے کرنا ہے محبت کے عملوں کے اندر گیارہ دن بہت معنی رکھتے ہیں اور گیارہ دن سے کم جو عمل ہوتا ہے اس کا میں نے دیکھا ہے کہ وہ فائدہ حاصل نہیں ہوتا اب میں نے کسی کو تین دن کا عمل دیا تو تین دن میں اس کا مسئلہ حل تو ہوا لیکن کچھ ٹائم کے بعد پھر اس کے اندر پرابلم پیش آتی ہے۔ سات دن والے میں بھی یہی ہے لیکن گیارہ دن والا ایسا عمل ہے کہ اس میں پھر وہ چیز دیکھنے میں نہیں آئی تو اس لئے کوشش کریں کہ آپ گیارہ دن لازمی کیا کریں اس میں سے بھی سب سے بہترین دن جو شروع کرنے کا ہے وہ جمعرات اور اتوار ہے اور یہ چیز آپ نے دھیان رکھنی ہے کہ دو ٹائم ہوتے ہیں ایک تو رات بارہ سے پہلے کا ٹائم ہوتا ہے اور ایک رات بارہ سے بعد کا ٹائم ہوتا ہے اگر آپ نے عمل شروع کیا رات بارہ سے پہلے تو پھر گیارہ دن آپ بارہ سے پہلے ہی عمل کریں گے لیکن اگر آپ نے بارہ کے بعد شروع کیا تو گیارہ دن گیارہ رات آپ بارہ کے بعد عمل کریں گے اب یہ نہیں ہے کہ شروع میں آپ نے بارہ سے پہلے سٹارٹ کیا پھر آپ بارہ کے بعد جا رہے ہیں یا یہ بھی نہیں ہے کہ بارہ کے بعد سٹارٹ کیا بارہ سے پہلے پڑھ رہے ہیں اب اس کی ایزی مثال دیتا ہوں۔ جمعرات کے دن سے آپ نے شروع کرنا ہے تو اگر آپ بارہ کے بعد کریں گے تو بدھ والی رات کو آپ عمل شروع کریں گے کیونکہ بدھ کو بارہ بج کے بعد جمعرات کا دن سٹارٹ ہو جاتا ہے اس میں کرنا ہے لیکن اگر آپ بارہ سے پہلے کرنا چاہیں گے تو پھر آپ عمل جمعرات والے دن ہی کریں گے کیونکہ وہ بارہ کے بعد پھر جمعے کا دن ہو جائے گا تو عمل بارہ سے پہلے کرنا ہے کہ رات کے کس ٹائم کرنا ہے تو میں نے اس لئے تھوڑی سی آپ کو یہ تفصیل بتا دی ہے تو یہ عمل بھی آپ نے گیارہ دن کرنا ہے اور جیسے میں نے بتایا کہ دو دن بہترین ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
سات منٹ کا عمل ہے صرف اور صرف سات منٹ کا اور اس عمل کا خاص ٹائم ہے اس ٹائم کے اندر آپ کریں گے تو ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا اگر جمعرات سے شروع کریں گے اس کا ٹائم الگ ہے ، اتوار سے شروع کریں گے تو اس کا ٹائم الگ ہے۔
چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف اور جو میں نے آپ کے سامنے کیا اب یہ ایک ٹائم ہے خاص جمعرات کو آپ شروع کرتے ہیں تو یہ آپ نے کوشش کرنی ہے کہ رات کو گیارہ سے بارہ کے درمیان آپ شروع کریں۔ ٹھیک ہے اور اگر اتوار سے شروع کرتے ہیں تو پھر آپ بارہ سے ایک کے درمیان کیجیئے گا اور سات منٹ آپ نے گھڑی پہ نوٹ کر کے عمل کرنا ہے اور ایک منٹ کے اندر آپ نے یہ جو الفاظ ہیں جو آپ کی سکرین پر آرہے ہیں۔
27 مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے اور عمل شروع کرنے سے پہلے اور عمل کرنے کے بعد تین مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور جب عمل مکمل ہو جائے آپ نے تصویر کے اوپر تصور میں اس کو دم کرنا ہے 27 ایک منٹ میں پڑھیں گے سات منٹ میں دیکھ لیں کتنی مرتبہ ہو جاتا ہے تو اتنا آپ نے اس کو پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد اگر آپ کا محبوب پاس ہے ، شوہر ہے ، بیوی ہے اس کو آپ پانی پر دم کر کے پِلا سکتے ہیں ، اس پر غائبانہ دم کر سکتے ہیں۔ آپ اس کی تصویر کے اوپر دم کر سکتے ہیں اور جس طرح آپ کو آسانی ہو یہ عمل سات منٹ کا گیارہ دن کیجیئے گا اور آپ کا محبوب آپ کے لئے ایسا ہو جائے گا کہ آپ کو بھی پھر یقین نہیں آئے گا۔ عمل کر کے دیکھیئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





