ذی الحجہ کی جو پہلی دس راتیں ہیں جو کہ بہت عظمتوں والی اور فضیلتوں والی ہیں۔ ان راتوں میں ہر دعا بھی قبول ہوتی ہے۔ ہر حاجت بھی پوری ہوتی ہے۔ رزق بھی پورے سال کا تقسیم ہوتا ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کی ذات آپ سے خوش ہو اور آپ کو خوب دولت سے نوازے۔ رب کی ذات آپ کی تمام دلی مرادوں کو پورا کرے تو اس رات یہ دو نوافل ضرور ادا کر لیں انشاءاللہ بہت فائدہ ہو گا۔ یہ نوافل پڑھ کر پھر رب کی ذات کے معجزے دیکھیئے گا کہ آپ کی ہر دعا بھی قبول ہوجائے گی، ہر حاجت بھی پوری ہو جائے گی، گھر میں رزق اور دولت کی برسات ہوجائے گی۔ وہ کونسے نوافل ہیں کیسے پڑھنے ہیں پوری تفصیل اس آرٹیکل میں شیئر کروں گا۔ گزارش ہے کہ آرٹیکل کو پورا پڑھیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چوتھی ذی الحجہ کے نوافل پڑھنے کا طریقہ کار:
آپ نے کرنا کیا ہے کہ ذی الحجہ کی جو چوتھی شب جو کہ (آج مغرب کے بعد شروع ہو جائے گی) کو عشاء کی نماز کے بعد سے لے کے آپ صبح اذانوں تک آپ یہ دو نوافل پڑھ سکتے ہیں۔
نوافل کی نیت:
آپ نے نیت کرنی ہے دو رکات نماز حاجت کی اس کے بعد آپ نے اللہ اکبر کہ کر ہاتھ باندھنے ہیں پھر آپ نے ثناء اور سورۃ فاتحہ پڑھنی ہے اور پہلی رکعت کے اندر آپ نے 9 مرتبہ ” سورۃ القدر ” پڑھنی ہے جو کہ تیسویں پارے میں ہے۔
اس کے بعد آپ نے رکعت پوری کرنی ہے۔ رکعت پوری کرنے کے بعد آپ نے پھر دوسری رکعت میں کھڑے ہو جانا ہے اور سورۃ الفاتحہ پڑھنے کے بعد آپ نے 7 مرتبہ ” سورۃ الکوثر ” پڑھنی ہے۔
اس کے بعد آپ نے نماز پوری کرنی ہے۔ نماز پوری کرنے کے بعد آپ نے سلام پھیرنا ہے اور پھیرنے کے ساتھ یہ آپ نے سجدے میں چلے جانا ہے۔
سجدے میں جانے کے بعد آپ نے اللہ تعالیٰ کا یہ نام " یا لطیف ” 111 مرتبہ پڑھنا ہے ۔ پھر آپ نے سجدے سے اٹھنا ہے اور اللہ تعالیٰ سے مانگنا ہے۔ اللہ تعالیٰ کی رضاء مانگنی ہے، اللہ تعالیٰ سے رزق مانگنا ہے ، اللہ تعالیٰ سے آپ صحت مانگیں ، اللہ تعالیٰ سے آپ جو چاہیں مانگیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرمائیں گے۔ یہ راتیں ہی ایسی ہیں کہ ان راتوں میں ہر دعا قبول ہوتی ہے۔ یہ دو نوافل آپ کی زندگی کے لیے بہت زیادہ اہمیت رکھتے ہیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
Salam mufti sahab mere shohar mujh se door hote jare h hamari love marriage the aur 1dusre k Bina ham nai reh sakte the ab hamesha larhte rehte h bus me mere 2bete h it Uske bawajod m both takef m rehti hon halake meri koi khuwahish nai h har hal m sath deti hon Apne shohar Ka lekin phir b rulate h Bohat istekhara KR k check kren koi bandish to nai