
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
رات کو سو بار صرف اور صرف یہ پڑھیں۔ آپ صبح تک انشاءاللہ ان بلاک ہو جائیں گے محبوب تابع ہو جائے گا۔ ان بلاک کے حوالے سے میں نے بہت سارے وظائف شیئر کیے ہیں کسی بھی انسان کی جو وہ کام کرتا ہے اس میں ایک چیزسب سے اعلیٰ ہوتی ہے۔ تو میں نے جیسے ہی عمل کا آغاز شروع کیا تھا تو اس وقت میں نے ان بلاک کے حوالے سے عمل دیئے تھے۔ اتنا لوگوں کو الحمدللہ فائدہ ہوا کہ وہاں سے لوگوں نے ایک دوسرے کو بتایا دوسرے نے تیسرے کو کرتے کرتے یہ پوری ایک چین چلی لوگوں کو الحمدللہ فائدہ ہوتا ہے کل بھی ایک بہن تھی اور وہ کہتی ہیں کہ میں نے آپ کا بہت نام سنا تھا تب میں نے رابطہ کیا اور کہتی ہیں کہ الحمدللہ میں آپ کو مان گئی میں نے کہا مجھے نہ مانیں اس رب کے کلام کو مانیں جس کے ذریعے آپ کا کام ہوا ہے۔ مجھے اس لفظ سے سخت سے سخت چڑ ہے کیونکہ تعریف کے لائق صرف اللہ کی ذات جو ہر عیب سے پاک ہے میں بھی ایک انسان ہوں میرے اپنے اندر سو عیپ ہیں۔ میں کس چیز کی تعریف کے لائق ہوں اللہ کے علاوہ کوئی تعریف کے لائق نہیں ہے اور یہ اللہ تعالیٰ کی ایک دی ہوئی چیز ہے جو آپ کے سامنے میں شیئر کرتا ہوں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
انبلاک کا وظیفہ اور پڑھنے کا طریقہ:
جنہوں کے محبت میں پیار میں ایک دوسرے کو بلاک کیا ہے انشاءاللہ اس وظیفے سے وہ ان کو ان بلاک ضرور کریں گے/گی۔ آپ نے کرنا کیا ہے رات بستر کے اوپر لیٹنا ہے بستر پر دائیں کروٹ پر لیٹنا ہے دائیں کروٹ پر لیٹ کر آنکھیں بند کر کے اس کا تصور کرنا ہے اور اس کے دل کے اوپر اپنی انگلی رکھنی ہے۔ اول آخر تین مرتبہ درودہ ابراہیمی اور سو (100) مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔
یہ پڑھ کے فلان علا حب فلان یہ آخر کے اندر آخر میں آپ نے 101 مرتبہ یہ پڑھ کے اس کے اوپر دم کر دینا ہے انشاءاللہ صبح آپ نے موبائل اٹھا کے دیکھنا ہے اس کی کال ہنڈرڈ پرسنٹ آپ کو آئی ہوگی پوزیٹیو ریسپانس ہوگا تو اس ویڈیو کے اندر آپ نے ضرور دیکھنا ہے۔ کم از کم سات دن لگتار کیجئے انشاءاللہ آپ کو ضرور فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





