
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
بدھ کے دن یہ آیت پڑھیں! اتنا پیسہ ، دولت ملے گا۔ سنبھالنا مشکل ہو جائے گا۔ فقیر ہوگا تو باشا بن جائے گا۔ جیب میں ایک ڈھیلا بھی نہیں ہے اللہ کروڑپتی کر دے گا۔ گھر میں راشن نہیں ہے اللہ آپ کے گھر کو رزق و روزی اور راشن سے بھر دے گا۔ پاس کچھ بھی نہیں ہے اللہ اتنا نصیب کر دے گا کہ آپ کی آنے والی نسلیں بھی کبھی محتاج نہیں ہوں گی۔ کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلانے پڑیں گے۔ یعنی جو چیز ضرورت ہے وہ چیز ضرور نصیب ہو جائے گی تو یہ بدھ کا دن بڑا ہی بہترین دن ہوتا ہے اور اس کا خاص ٹائم ظہر سے عصر کے درمیان کا ہوتا ہے اور بدھ کے دن جو دعا کی جاتی ہے اللہ اس کو قبول فرماتا ہے تو آپ اس عمل کو بدھ کے دن ظہر سے عصر تک بھی عمل کر سکتے ہیں اور پورا دن بھی یہ آیت پڑھ سکتے ہیں۔
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ قرآن پاک کی ایک آیت ہے اور اس آیت کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں بلکہ بدھ کے دن اس کو ہر حال میں پڑھیں۔ اگر آپ پورے دن میں پڑھتے ہیں تو پھر آپ نے یہ آیت 1100 مرتبہ پڑھنی ہے اور اس کا طریقہ یہ ہوگا کہ فجر میں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی پڑھیں اور اس کے بعد یہ پڑھنا شروع کریں اور رات 12 بجے سے پہلے پہلے آپ اس عمل کو پورا کر لیں۔ جب رات سونے لگیں پھر ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اگر آپ ظہر سے عصر کے درمیان عمل کو کرتے ہیں تو اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس درمیان آپ نے پانچ سو 500 مرتبہ یہ والی آیت پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔
ظہر سے عصر کے درمیان 500 مرتبہ پڑھنا ہے اور اگر پورا دن پڑھنا چاہتے ہیں تو پھر 1100 مرتبہ پڑھنا ہے۔ ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ جب پورا ہو جائے اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے کہ دس روپے کی ٹافی یا چاکلیٹ لے کے اللہ کے راستے میں دے دیں۔ اس کے بعد دعا کرنی ہے اور اللہ تعالیٰ سے مانگنا ہے اس آیت کی برکت سے / اس کے وسیلے سے / اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ اتنا پیسہ ، دولت ، رزق دے گا کہ لوگ آپ کی دولت ، رزق دیکھ کر حیران و پریشان ہو جائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





