محبت کے وظائفوظائف

Shohar mehboob ko apne pyar mein dewana karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

شوہر / محبوب کو قابو کرنے کا پاورفل عمل! بڑے بڑے وظیفوں پر بھاری وظیفہ! صرف دو الفاظ کا وظیفہ۔

in article

﷽ السلام و علیکم ورحمت اللہ:

شوہر / محبوب کو قابو کرنے کا پاورفل عمل! بڑتے بڑے وظیفوں پر بھاری وظیفہ! صرف دو الفاظ کا وظیفہ۔ یہ دو الفاظ ایسے ہیں کہ محبت کے اندر جب بھی اس کے ذریعے عمل کیا گیا ہے کامیابی ضرور ملی ہے۔ میرے پاس بہت ہی پاورفل وظیفے ہیں تو اکثر لوگ کہتے ہیں کہ آپ کا ہر وظیفہ ہی پاورفل ہوتا ہے تو ہمیں سمجھ ہی نہیں آتی کہ کون سا کریں۔ یہ ایک ایسا علم ہے کہ جتنا آپ اس کی گہرائی میں جاتے جائیں گے اتنے زیادہ پاورفل وظائف آپ کو ملتے جائیں گے تو آپ ان میں سے کوئی بھی وظیفہ کر لیں جس سے آپ کو فائدہ ہورہا ہے۔ جتنا میرے پاس علم ہے میری کوشش ہوتی ہے کہ آپ تک وہ پہنچاؤ کیونکہ علم جتنا زیادہ پھیلاؤ اللہ تعالیٰ اس علم میں اتنی زیادہ برکت ڈال دیتا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر 11 مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ دو نام آپ نے پڑھنے ہیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہے ہیں۔

یابدوح یاودود

اس کو آپ نے کم از کم پورے دن میں 1100 مرتبہ پڑھنا ہے۔ گیارہ دن کم سے کم آپ نے لگاتار پڑھنا ہے۔ ان شاء اللہ انہی دنوں میں آپ کو رزلٹ ملے گا۔ پھر جب شام کو آپ سونے لگیں تو 11 مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھ کر محبوب کی تصویر کے اوپر دم کر کے دعا کر دیں۔ ان شاء اللہ آپ سے زیادہ آپ کا محبوب آپ سے محبت کرے گا۔ اس کا 100٪ رزلٹ آپ کو ضرور نظر آئے گا۔ ضرور اس پر عمل کیجیئے گا آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad