دنوں کے وظائفرمضان کے وظائفشادی کے وظائفمحبت کے وظائف

23rd Shab e Qadr Mehboob ko muthi me karne ka wazifa | Dua for love | mufti bilal qadri

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!

دوسری شب قدر 23 ویں شب صرف 5 منٹ کا عمل محبوب آپ کی مٹھی میں۔ آپ کے بنا کچھ نظر نہیں آئے گا یعنی کہ آپ کے علاوہ وہ کسی کو نہیں دیکھے گا، نہ سنے گا۔ بس آپ جو کہے گے وہ کرے گا۔

شب قدر کے وظائف چل رہے ہے اور اس سے پہلے ہم نے پہلی شب قدر 21 شب کے وظیفے بھی اور نفل بھی شئیر کیے۔ اور اس شب قدر دوسری  23 ویں کے بھی وظیفے اور نفل شئیر کرے گے۔ پچھلے کے بھی بہت اچھا Feedback  آرہا ہے ۔ جو لوگ کمنٹس کرتے ہیں۔اور ہمارا تو ایسا ٹائم ہو چکا ہے کہ جن کے  کام ہو جاتے ہیں ان کی بھی کالز نہیں سن پاتے۔ ہمارے پاس اتنے لوگ ہوتے ہے کہ ہم صرف ان کے ہی سن سکتے کہ جن کے اللہ تعالیٰ اس بابرکت دنوں کے اندر کام کر رہا ہے۔

اگر آپ کے بھی محبت کے حوالے سے مسائل ہے من پسند شادی کے مسائل ہے۔ یا اگر کوئی تیسرا بندہ ہے جو کہ آپ کے درمیان آچکا ہے جن کی وجہ سے مسائل ہو رہے ہیں تو آپ نے یہ والا عمل 23 ویں شب ضرور کرنا ہے۔ صرف 5 منٹ کا عمل ہے۔ آپ نے اس عمل سے اتنا فائدہ ہو گا کہ پھر زندگی میں آپ کے محبت کے مسائل ختم ہو جائے گے۔ لڑائی جگڑے ختم ہو جائے گے۔ بلاک کیا  ہوا تو ان بلاک ہو جائے گا اور آپ سے خود کنٹیکٹ کرے گا۔ میاں بیوی بھی اس عمل خاص کو ضرور کریں۔

23 رمضان، شب قدر محبت کا وظیفہ:

23 رمضان، شب قدر محبت کا وظیفہ کیسے کریں؟

انتہائی آسان عمل ہے اس رات مغرب کی نما ز کے بعد سے لیکر صبح سحری ختم ہونے تک آپ یہ عمل کر سکتے ہیں اور پانچ پانچ منٹ کا عمل ہے۔ پانچ منٹ عمل کریں پھر آپ عبادت کرے پھر کرے۔ مغرب کے بعد عشاء کے بعد یہ ایک ہی بار میں آپ تین وقت کر سکتے ہیں۔

اس عمل سے پہلے اور آخر میں تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اند پڑھتے ہیں۔ اور اس کے درمیان آپ نے 101 مرتبہ پڑھنا ہے ۔ آپ کےپاس محبوب کی تصویر ہونا ضروری ہے۔ اگر تصوریر نہیں ہے تو وائٹ پیپر پر اس کا اور اس کی والدہ کا نام لکھنا ہے۔ اور اگر والدہ کا نام نہیں پتا تو آپ نے یہ عمل نہیں کرنا۔ کیونکہ یہ سمجھے کہ یہ محبت کا آخری عمل ہے اور اگر آپ نے یہ عمل نہیں کیا تو مجھے نہیں لگتا کہ کوئی عمل آپ کی محبت کے لیے اثر کرے گا۔ یہ پڑھنے کے بعد اس کی تصویر پر دم کر دیجیے ۔

انشاء اللہ پھر آپ ک محبوب ایسا مٹھی میں رہے گا کہ پھر وہ آپ کی مٹھی سے کہی نہیں جائے گا۔ایک بار عمل کیجیےانشاء اللہ فائدہ ہو گا۔

Important Links

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad