
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
ارجنٹ محبت کا خاص عمل۔ محبوب فوراً انبلاک کرے گا۔ پوری زندگی مُٹھی میں رہے گا۔ 5 سے 10 منٹ میں محبوب انبلاک کرے گا۔ یہ 5 سے 10 منٹ عمل ختم ہونے کے بعد کے ہوتے ہیں یعنی میں آپ کو عمل بتاؤں گا اُس کو آپ نے بتائے ہوئے طریقے پر کرنا ہے۔ عمل ختم ہوتے ہی 5 سے 10 منٹ کے اندر اندر آپ کو کال آنا شروع ہو جائے گی۔ یہ ایسا عمل ہے کہ اس سے پہلے میں آپ کے ساتھ اس کے پوزیٹیو ریسپانس شیئر کر چکا ہوں۔ بہت سارے لوگوں نے کہا کہ عمل کے دوران ہی مجھے اس کی کال آنا شروع ہوگئی۔ یہاں پر ایک بات ذہن میں رکھیں کہ عمل کے دوران جب کال آئے تو وہ آپ نے نہیں اُٹھانی کیونکہ اگر آپ کال اُٹھا کر بات کر لیں گے اور عمل کو بیچ میں ہی چھوڑ دیں گے تو دو سے تین دن بعد آپ کے تعلقات مزید خراب ہونے لگ جائیں گے۔ اس لیے عمل کرنے کے دنوں میں یعنی سات سے گیارہ دن تک آپ نے اس کی کال نہیں اُٹھانی جیسے ہی عمل کے سات دن مکمل ہوں گے پھر آپ محبوب کی کال اُٹھا کر بات کر لیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ آپ نے سات سے گیارہ رات کرنا ہے۔ اگر سات راتوں کے اندر اندر اس کی کال آجاتی ہے تو آپ سات دن میں اس عمل کو روک دیں۔ اگر سات دن میں کال نہیں آتی تو پھر آپ اس عمل کو گیارہ رات کریں۔
اس عمل کو آپ نے رات کو 12:00 سے 2:00 بجے کے درمیان کرنا ہے۔ اول و آخر تین ، سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے صرف 300 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
یہ پڑھنا ہے اور اس کے ساتھ یہ بھی پڑھنا ہے ” قلب قلبہ الیٰ فلاں علا حب فلاں "۔ یہ ملا کر پورا ایک مرتبہ پڑھنا ہے اور اسی طرح 300 کا عدد پورا کرنا ہے۔ پہلے فلاں کی جگہ محبوب کا نام اور دوسرے فلاں کی جگہ آپ نے اپنا نام لینا ہے۔ اس کے بعد محبوب کی تصویر پر ، تصور پر ، اس کے نام پر یا موبائل پر اس کی تصویر نکال کر اس پر دم کر دینا ہے۔
اس کے بعد موبائل کو الٹا رکھ کر سو جانا ہے۔ سات راتیں اس طرح سوتے رہیں ان شاء اللہ آٹھویں رات آپ ایسا رزلٹ دیکھیں گے کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے لیکن ایسے رزلٹ کے لیے سات رات لگاتار عمل کرنا ضروری ہے۔ ہر حال میں کر سکتے ہیں خواتین اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں۔ پاکی میں اور باوضو ہو کر عمل کریں گی تو زیادہ فائدہ حاصل ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





