
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
جمعہ کا دن آ گیا۔ جن کے پاس بالکل پیسے نہیں ہیں۔ صرف تین بار یہ پڑھ لیں۔ 1 دن میں دس لاکھ مل جائیں گے۔ جن کے پاس بالکل پیسے نہیں ہیں ایک روپیہ بھی نہیں ہے۔ یہ عمل پڑھ لیں دس لاکھ مل جائیں گے۔ جمعہ کے دن کا یہ عمل خاص ان لوگوں کے لیے جن کو پیسوں کی کمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ آج کل کے جو حالات ہیں ہر ایک شخص دولت کی وجہ سے ، رزق کی وجہ سے پریشان ہے۔ سفید پوش لوگوں کو سب سے زیادہ ان حالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے کیونکہ وہ نہ تو کسی سے مانگتے ہیں اور نہ ہی کسی کو اپنے حالات بتاتے ہیں۔ اگر آپ بھی ایسے حالات کا شکار ہیں تو اس وظیفے کو ضرور کر لیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ آپ نے جمعہ والے دن عصر سے مغرب کے درمیان کرنا ہے۔ اول و آخر 80 مرتبہ آپ نے جمعے کا درود شریف پڑھنا ہے۔ آپ گوگل پر سرچ کریں آپ کو مل جائے گا۔ یہ درود شریف پڑھنے کے بعد آپ نے تین مرتبہ ” سورۃ یٰس " پڑھنی ہے۔ ایک ہی نشست میں پڑھنی ہے۔ یہ آپ نے خود پڑھنی ہے اور مکمل کرنے کے بعد کچھ بھی میٹھا بنا کر نابالغ بچوں میں تقسیم کر دینا ہے۔ ان شاء اللہ رب کی ذات اس خاص عمل کے صدقے سے آپ کی رزق کی تمام پریشانیوں کو حل فرما دے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




