محبت کے وظائفوظائف

Hathun ki ungliyoun pr yea kalmat prhen-mufti bilal qadri

ہاتھوں کی انگلیوں پر یہ پاورفل کلمات پڑھیں۔ جس کو چھوئیں گے وہ!!! آپ کا دیوانہ ہو جائے گا۔۔۔ تصویر پر بھی یہ عمل کر سکتے ہیں۔

in article

اسلام علیکم ورحمت اللہ:

ہاتھوں کی انگلیوں پر یہ پاورفل کلمات پڑھیں۔ جس کو چھوئیں گے وہ !!! آپ کا دیوانہ ہو جائے گا۔۔۔ تصویر پر بھی یہ عمل کر سکتے ہیں۔ اب بہت سارے لوگ کہتے ہیں کہ محبوب ہمارا دور ہے تو ہم کیا کریں اس لیئے لکھا ہے کہ تصویر پر بھی آپ یہ عمل کر سکتے ہیں اور اگر اس کی تصویر بھی نہیں ہے تو پھر آپ نے اس کا نام اور اس کی والدہ کا نام ایک کاغذ پر لکھنا ہے اور اس کاغذ پر بھی آپ یہ عمل کر سکتے ہیں۔ یہ ایسا عمل ہے کہ آپ جس کو چھو لیں گے وہ آپ کا ہو جائے گا۔ میاں بیوی بھی اس عمل کو کر سکتے ہیں۔ زندگی میں ایک بار یہ عمل کر لیں پھر آپ کا محبوب زندگی میں کبھی بھی آپ سے دور نہیں جاسکتا۔ آپ نے یہ عمل ضرور کرنا ہے میں اپنی ذات کی گارنٹی دیتا ہوں کہ یہ عمل آپ کو 100٪ فائدہ دے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ فجر کی نماز کے بعد یا جس وقت آپ صبح اٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھ لیں۔ اس کے بعد آپ نے دن بھر چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے ہر حال میں آپ نے دونوں ہاتھوں کی انگلیوں میں یہ جو کلمات ابھی شیئر کروں گا ان کو  پڑھتے رہنا ہے۔ تین دن عمل کو کریں اس کے بعد جو محبوب ہے اس کی تصویر کو چھو لینا ہے یا اگر محبوب سے مل سکتے ہیں تو اس کو سلام کرنا ہے جیسے ہی آپ اس کو چھویں گے وہ آپ کی مٹھی میں آجائے گا۔ یہ کلمات آپ نے پڑھنے ہیں۔

کھیعص کفیت حم عسق حمیت

سیدھے ہاتھ میں آپ نے ” کھیعص کفیت ” یہ پڑھنا ہے اس کے بعد دوسرے ہاتھ میں آپ نے ” حم عسق حمیت ” یہ پڑھنا ہے۔ یہ پڑھتے ہوے مٹھی کو بند کرنا اور کھولنا ہے۔ اگر مٹھی کھولی ہے تو پڑھتے ہوے اسے بند کریں اور اگر بند ہے تو پڑھتے ہوے اسے کھولیں۔ ذہن میں اپنا محبوب اور اس کا نام رکھنا ہے ان شاء اللہ یہ پڑھنے کے بعد جس کو چھو لیں گے وہ ہمیشہ کے لیئے آپ کا ہو جائے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad