
﷽ اسلام وعلیکم ورحمت اللہ:
محبوب کا دل ودماغ آپکی مٹھی میں آجائےگا بس روزانہ کسی وقت یہ تسبیح ایسے پڑھ کر محبوب پر دم کریں دم کا طریقہ کار کیا ہے کہ اگر محبوب آپ کے سامنے ہے تو اس پر دم کریں یا اس کی تصویر پر دم کریں یا آپ کسی بھی چیز پر دم کرسکتے ہے اور دن میں کسی بھی وقت دم کرسکتے ہے لیکن سب سے بہترین وقت فجر کے بعد ، عصر کے بعد ، مغرب کے بعد کر سکتے ہے 1 دن ، 3 دن ، 7 دن ، 11 دن اس پر دم کریں اور دیکھئے گا کہ آپ کی محبت آپ کی مٹھی میں آجائے گی بہت ہی پیارا اور بہت ہی آسان عمل ہے اس آرٹیکل کے اندر شیئر کروں گا۔
Beton ko Bhi Sabar Krna Sikhaen | Ghar k Mamlay Mein Sabar krna | Mufti Bilal Qadri | Rohani Book#post #dailypost #dua #wazifa #wazaif #muftibilal #muftibilalqadri #muftibilalahmed #amal #MBQ #sabar #patience #betay #rohanibook #rohnaibook786 pic.twitter.com/anwxxGdn9I
— Mufti Bilal Ahmed Qadri (@muftibilalahmed) February 13, 2024
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کو بتایا ہے کہ آپ دن میں کسی بھی وقت کر سکتے ہے اور اس کی ترتیب میں نے آپ کو بتاتا دی ہے کہ طاق دنوں میں کرنا ہے اور محبوب پر دم کیجیئے گا اس کی تصویر یر یا اس کے تصور پر کرنا ہے اور اس عمل سے پہلے اور آخر میں 3 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہے اور اس کے بعد آپ نے 500 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
یہ آپ نے پڑھنا ہے ان شاء اللہ آپ کا محبوب آپ کی مٹھی میں ہوگا تو عمل ضرور کجیئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





