محبت کے وظائفوظائف

Ye wazifa karein kuch minton mein mehboob qabu mein hoga-Mufti Bilal Qadri

یالطیف یاودود نے محبت کے تمام مسائل حل کر دیے۔ چند منٹوں میں محبوب قدموں میں بتائے ہوئے طریقے پر عمل کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

یالطیف یاودود نے محبت کے تمام مسائل حل کر دیے۔ چند منٹوں میں ہی محبوب قدموں میں بتائے ہوئے طریقے پر بس آپ نے عمل کرنا ہے۔ اللہ تعالیٰ کے نام سے ہر جائز محبت کے اندر اتنا فائدہ ہوتا ہے کہ لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ جائز محبت میں آئیں شادی کرنا چاہتے ہیں رکاوٹیں آتی ہیں  ، کبھی والدین کی طرف سے ، کبھی خاندان کی طرف سے  تو بجائے اس کے کہ ہم غلط قدم اُٹھائیں اس سے بہتر ہے کہ یہ وظیفہ کر لیں آپ کے تمام مسئلے حل ہو جائیں گے اور محبت کی شادی ہو جائے گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ دو ٹائم یہ وظیفہ کر سکتے ہیں۔  ایک آپ کا ٹائم فجر سے مغرب تک ہے۔ دوسرا ٹائم ہے مغرب سے صبح فجر کی اذانوں تک ہے پہلے ٹائم میں اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے اللہ کا نام ” یا ودود ” 1100 مرتبہ پڑھنا ہے فجر سے مغرب اور مغرب سے فجر اللہ کا نام یا لطیف ” 1100 مرتبہ پڑھنا ہے۔ وضو بے وضو ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ گیارہ دن لگاتار اس عمل کو کرنا ہے کیونکہ یہ عمل آپ کی محبت کے تمام مسئلوں کو حل کر دے گا۔ پسند کی شادی کے مسائل کو حل کر دے گا۔ رُکاوٹوں کو دور کر دے گا ، بندیشوں کو کھول دے گا۔ گیارہ دن کے اندر چٹ منگنی فٹ بیاہ ہوگا اور جو بھی مسائل ہیں سارے حل ہوں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad