
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
جتنے پیسے چاہیں آج سوموار پیر منڈے کے دن اتنی تسبیح پڑھ لیں کروڑوں کا قرض بھی اترے گا۔ مالدار دولت مند بھی ہو جاؤ گے یعنی ایک تسبیح کم از کم سمجھیں آپ کو لاکھ روپے دے گی۔ اگر مان لیں کہ آپ کو دس لاکھ ضرورت ہے تو آپ کم از کم دس تسبیح پڑھ لیں یعنی جتنے پیسوں کی ضرورت ہے اتنی زیادہ آپ نے تسبیح پڑھنی ہے۔ جیسے ایک لاکھ کے ساتھ ایک تسبیح رکھیں انشاءاللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا اور اگر خدا نہ خواستہ آپ کے اوپر قرض ہے اور قرض کے بوجھ کے اندر ہیں اور ایسے ہیں کہ آپ دے نہیں پا رہے یا آپ کے لیے سبب نہیں پیدا ہو رہا تو انشاءاللہ اللہ غیب سے آپ کے لیے اسباب ضرور پیدا فرما دے گا۔ بہت ہی آسان تسبیح ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں روزی میں برکت فرمائیں گے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو بے حساب رزق ، بے تحاشہ دولت پیسہ عطا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ اگر آپ قرضوں کے اندر ہیں اللہ تعالیٰ خزانہ غیب سے آپ کی ایسی مدد فرمائے کہ دنوں کے اندر سارے کا سارا قرضہ آپ کا اتر جائے گا۔
قرض سے نجات کا وظیفہ:
جتنا آپ پہ قرض ہوتا ہے اتنی زیادہ اس تسبیح کو آپ پڑھیں اور کم از کم تین سوموار اس عمل کو آپ لازمی کر لیں۔ بس صبح ایک تسبیح درود شریف پڑھیں کوئی سا بھی درود شریف پڑھیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح آپ استغفار کی بھی پڑھیں
کوئی سا بھی استغفار پڑھیں استغفار اللہ پڑھیں یہ ایک ایک تصویر پڑھنی ہے اس کے بعد پھر آپ کو جتنی بھی دولت کی ضرورت ہے اتنی آپ نے یہ تسبیح پڑھنی ہے۔
یہ آپ نے پڑھنا ہے جتنی آپ کو ضرورت ہے۔ اس کے بعد پھر مغرب سے دس پندر منٹ پہلے پھر ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے۔ وہ درود شریف جو صبح پڑھا ہے اور وہی استغفار ایک تسبیح جو صبح آپ نے پڑھی تھی۔ پڑھنے کے بعد پھر اللہ تعالیٰ سے دعا کیجئے گا انشاءاللہ یہ رات نہیں گزرے گی اللہ تعالیٰ آپ کو دولت مند کروڑ پتی انشاءاللہ ضرور کردے گا اور آپ کے رزق میں روزی میں انشاءاللہ اضافہ بھی ہو گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





