دنوں کے وظائفوظائف

Monday Wazifa For Rizq & Money & Wealth-Mufti Bilal Qadri

پیر کے دن یہ سورۃ اس طرح پڑھ لیں۔ ایک دن میں ہی آپکا نصیب بدل جائے گا۔ کروڑوں روپے ہاتھ میں آجائیں گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

پیر والے دن یہ سورت اس طرح پڑھ لیں ایک دن میں ہی آپ کا نصیب بدل جائے گا ، کروڑوں روپے ہاتھ میں آ جائیں گے اگر آپ چاہتے ہیں کہ دنوں کے اندر ہی اندر آپ کا نصیب بدل جائے ، آپ کی قسمت چمک اٹھے۔ آپ کے رزق و روزی کے مسائل حل ہو جائیں گے ، آپ کو کروڑوں لاکھوں روپے مل جائیں گے تو جب بھی آپ آرٹیکل دیکھیں اس کے بعد آنے والا کوئی بھی پیر ہو اس دن آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں کم از کم زندگی میں ایک مرتبہ  یہ عمل ضرور کر لیں۔ وظیفہ پڑھ کے دیکھیں گے تو آپ کو پتہ لگے گا کہ آپ کی قسمت کیسے چمکتی ہے ، نصیب آپ کا کیسے بدلتا ہے تو کونسی صورت ہے؟ اور کیسے پڑھنی ہے ؟ مکمل تفصیل اس آرٹیکل میں شیئر کی گئی ہے۔ جن لوگوں کو مالی پریشانی کا سامنا ہے اور وہ چاہتے ہیں کہ ایک دن میں ہی ان کا نصیب بدل جائے ، ایک دن میں ہی ان کی قسمت چمک جائے تو ان کو چاہیے کہ صرف ایک ہی دن یعنی پیر والے دن یہ قرآن پاک کی ایک سورت پڑھ لیا کریں ان شاء اللہ پیر کا دن گزرے گا نہیں کہ آپ اللہ تعالیٰ کے حکم سے کروڑ پتی بن جائیں گے یعنی مال و دولت کی ساری تنگیاں ، پریشانیاں ختم ہو جائیں گی۔ قرض میں ہیں تو قرض سے نجات مل جائے گی ، گھر میں بےبرکتی ہے تو ان شاء اللہ برکت ہوگی ، کاروبار کر رہے ہیں تو کاروبار میں دن دُگنی رات چگنی ترقی ہوگی ہر حال میں یہ عمل آپ کو فائدہ دے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

کوشش کریں پیر والے دن ہر نماز کے ساتھ ایک مرتبہ ” سورۃ مریم ” پڑھیں آپ کسی بھی پیر والے دن اس سورت کو پڑھ لیں۔ آپ نے کم سے کم تین نماز کے بعد ایک مرتبہ یہ سورت ضرور پڑھنی ہے لیکن پہلی کوشش یہی کرنی ہے کہ آپ پانچ نماز میں اس سورت کو پڑھیں اگر ممکن نہیں ہے تو پھر کم سے کم تین نمازوں میں اس سورت کو لازمی پڑھیں۔ اول و آخر آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی درود شریف پڑھ سکتے ہیں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad