دنوں کے وظائفوظائف

Itwar ky din Dolat aur rizq ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

اتوار کے دن یہ والا وظیفہ کریں۔ ان شاء اللہ پیسوں سے کھیلو گے۔ دولت ، رزق میں اضافہ ہوگا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اتوار کے دن یہ والا وظیفہ کریں ان شاء اللہ پیسوں سے کھیلو گے۔ دولت اور رزق میں اضافہ ہو گا۔ آج کا عمل اتوار کے دن کا ہے اور چھٹی بھی ہوتی ہے کام کاج بھی ہوتے ہیں اگر کام کاج کرتے ہوئے اس طرح ہم یہ عمل کریں یہ اللہ تعالیٰ کے چار نام ہیں جو آپ نے ایک ایک نام کو 300 مرتبہ پڑھنا ہے۔ آپ اس کو دن بھر میں کر سکتے ہیں۔ صبح کے وقت ایک نام پڑھیں۔ 300 مرتبہ دن کے ٹائم ایک نام پڑھیں۔ ایک نام شام کو پڑھیں ، رات کو پڑھیں۔ فجر سے لے کے رات سوتے وقت آپ کے پاس وقت ہے ان چاروں ناموں کو ایک ساتھ ہی پڑھ سکتے ہیں۔ ایک ہفتے کے اندر اندر اتنی دولت ، مال ، پیسہ آئے گا کہ ساری زندگی پھر پیسوں کے ساتھ کھیلتے رہو گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے اتوار کے دن یہ والا وظیفہ کرنا ہے اور یہ ہر اتوار کریں تو ان شاء اللہ فائدہ ہوگا اور ایک اللہ کا نام ہے ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں اگر باوضو رہیں گے تو اس کا فائدہ زیادہ ہوگا۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر ایک ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی یا پھر درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح آپ نے استغفار کی پڑھنی ہے اور ایک تسبیح تیسرا کلمہ پڑھنا ہے۔ اور اس کے ساتھ دو طریقے ہیں اللہ تعالیٰ کے چار نام  پڑھنے کے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہے ہیں۔

یافتاح یاوھاب یارزاق یاباسط

یہی ترتیب ہے 300 مرتبہ ہر ایک نام پڑھنا ہے یعنی صبح آپ یا فتح  300 مرتبہ پڑھیں۔ دن میں یا وھاب 300 مرتبہ پڑھیں۔ شام میں یا رزاق 300 مرتبہ پڑھیں اور رات کو یا باسط 300 مرتبہ پڑھیں۔ یہی ترتیب ہے اگر اکٹھا پڑھنا چاہتے ہیں تو اس کو اکٹھا بھی پڑھ سکتے ہیں 1100 مرتبہ آپ اس کو اکٹھا پڑھیں گے۔ یا فتح یا وھاب یا رزاق یا باسط۔ تو یہ 1100 مرتبہ پورے دن کے اندر پڑھنا ہے ان شاء اللہ آپ اس کا رزلٹ اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad