
سات ذی الحج یعنی آج کی ہی شب آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے۔ یا دس ذی الحجہ تک کسی بھی رات کو یہ عمل کر سکتے ہیں۔ صرف ایک تسبیح پڑھنی ہے اور انتہائی آسان عمل ہے۔ یہ ایک عمل آپ کو ایک رات میں ہی کروڑ پتی کر دے گا
اگر آپ یہ ایک رات عمل کر لیں تو۔ کون سا عمل ہے اور کیسے کرنا ہے؟ ابھی آپ کے ساتھ تفصیل شیئر کروں گا گزارش ہے کہ آرٹیکل کو پورا پڑھا کریں تاکہ عمل ٹھیک طریقے سے کر سکیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
ساتویں شب ذی الحج کی تسبیح:
آپ نے کرنا کیا ہے کہ آپ نے اس رات دو نوافل پڑھنے ہیں۔ حاجت کی نیت کرنی ہے اور معمول کے مطابق دو نوافل ادا کریں گے اس کے بعد آپ نے سلام پھیرنا ہے۔
اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔ اا مرتبہ درود شریف کے درمیان میں آپ نے 313 مرتبہ "سورۃ الکوثر” پڑھنی ہے۔
اور پھر دعا کرنی ہے۔ اس کے بعد چاہے آپ سو جائیں انشاءاللہ آپ کی ساتوں نسلوں کو اللہ تعالیٰ اس کی برکت سے مالدار کر دے گا۔ عمل ضرور کیجیئے گا بہت فائدہ ہو گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





