رزق کے وظائفوظائف

Musibat or pareshani se bachne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

سخت پریشانی مصیبت آئے۔ دعائیں قبول نہ ہو رہی ہو۔ گھر میں فاقے شروع ہوں تو یہ دعا پڑھنا شروع کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

سخت پریشانی ہو تو یہ دعا پڑھنا شروع کر دیجئے اس دعا میں آپ نے ایک تسبیح فجر میں پڑھنی ہے اور ایک تسبیح آپ نے مغرب میں پڑھنی ہے اور اس دعا کے اندر کم از کم تین اسمِ اعظم شامل ہیں اور ہر ایک اسمِ اعظم کے بعد دعا قبول ہوتی ہے تو ایک مرتبہ پڑھیں گے یعنی کہ تین چانسز ہیں بلکہ چار چانسز ہیں کہ آپ کی دعا قبول ہونے  کے اور چوتھا بھی بتاؤں گا یعنی آپ نے ایک بار پڑھا تو چار چانسز ہیں کہ آپ کی دعا قبول ہوگی تو اگر 101 مرتبہ سو مرتبہ پڑھتے ہیں تو اس کو آپ چار سے ضرب دے دیں 404 آپ کے پاس چانسز ہیں کہ آپ کی دعا قبول ہوگی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف ایک تسبیح آپ نے فجر میں اور ایک تسبیح آپ نے مغرب میں پڑھنی ہے۔ جب بھی پڑھیں گے تین ، سات ، گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھیں گے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد 101 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

لاحول ولاقوۃ الا بااللہ العلی العظیم بسم اللہ الملک الحق المبین وانت ارحم الراحمین

فجر اور مغرب میں پڑھ کر ان شاء اللہ جو جو دُعائیں مانگتے جائیں گے۔ قبول ہوں گی مصیبتیں ہیں ، پریشانیاں ہیں دور ہوتی چلی جائیں گی۔ مغرب کے بعد مانگیں تو رات سوتے وقت تک اللہ تعالیٰ آپ کی ہر مُراد کو ، حاجت کو ، خواہش کو پورا فرما دے گا تو ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad