محرم الحرام کے وظائفوظائف

Muharram Se Pehle dolat wealth money ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

محرم الحرام کا مہینہ شروع ہونے جا رہا ہے۔ ابھی یہ وظیفہ کرنا شروع کر دو۔ محرم میں ہی امیر مالدار ہو جاؤ۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

محرم الحرام کا مہینہ شروع ہونے جا رہا ہے ابھی یہ اسمِ اعظم پڑھنا شروع کر دیں محرم میں ہی امیر مالدار ہو جائیں گے۔ محرم اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے اور کہتے ہیں نا کہ ابتداء اچھی ہو تو اس کی انتہا اچھی ہوتی ہے۔ ابتداء ہی اصل چیز ہوتی ہے جیسے کئی لوگ کاروبار کرتے ہیں دکان میں رہتے ہیں وہ کہتے ہیں ہماری پہلی فروخت اچھی ہو جائے جس دن پہلی سیل اچھی ہوتی ہے تو پورا دن اچھا ہوتا ہے اور جس دن شروع سے کوئی ایسا گاہک ٹکر جائے جس سے دماغ خراب ہو جائے تو پورا ویسا ہی گزرتا ہے تو ابتداء آپ نے اچھی کرنے کے لیے یہ میرا خاص اسمِ اعظم ہے جو میں خاص لوگوں کو دیتا ہوں اور خاص مواقع کے اوپر دیتا ہوں تو یہ میں آپ کو دینے جا رہا ہوں آپ کو ذی الحج کا ایک دن بھی ملے آپ نے اسمِ اعظم کو پڑھنا ہے اور محرم کی دس تک یہ اسمِ اعظم پڑھتے رہنا ہے یعنی محرم شروع ہوگا اور یہ آپ عمل کر رہے ہوں گے ٹھیک ہے تو ابھی سے آپ کرنا شروع کر دیجئے گا ان شاء اللہ دیکھیے گا آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کے طرف  تو وہ کون سا اسمِ اعظم ہے جو آپ نے پڑھنا ہے۔ وہ اسمِ اعظم آپ کی سکرین کے  اوپر آ گیا ہے۔

ism e azam

یہاں سے اس کا سکرین شارٹ لے لیں تاکہ آپ کو پڑھنے میں آسانی ہو۔ یہ آپ نے صبح فجر اور مغرب میں ایک مرتبہ پڑھنا ہے۔ ذی الحج کا ایک دن بھی ملے تو اس عمل کو ضرور پڑھیے گا۔ بس محرم تک ایک ایک مرتبہ روزانہ آپ پڑھیے گا۔ ان شاء اللہ محرم میں اللہ تعالیٰ آپ کو کروڑپتی ضرور کر دیں گے ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad