محرم الحرام کے وظائفوظائف

5th muharram yea wazifa zaroor azmaen-mufti bilal

ایک کروڑ کے مالک بنو گے۔ محرم الحرام کی 5 تاریخ یہ والا وظیفہ ضرور کر لیں۔ یقین نہیں آتا آزما کر دیکھو۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  السلام علیکم:

محرم الحرام کی پانچ تاریخ کو  یہ والا وظیفہ ضرور کرلیں۔  یقین نہیں آتا تو ایک مرتبہ آزما کر دیکھ لیں۔

محرم الحرام کی پانچ تاریخ آگئی ہے  اور آج کے دن یہ وظیفہ  جو ابھی شیئر کرنے لگا ہوں  ضرور کر لیں۔ ایک ہی دن میں  کروڑوں روپے کے مالک بن جاؤگے۔ زندگی کے ہر موڑ پر کامیاب ہو جاؤ گے۔ اللہ تعالیٰ کا یہ ایک نام پڑھنا ہے۔

یا منعمہ

انتہائی آسان ہے  ایک لفظ کا وظیفہ ہے  اور ایک اللہ تعالیٰ کا نام ہے  بہت ہی پاورفل اور طاقتور نام ہے " یامنعمہ ” آپ نے یہ کیسے پڑھنا ہے  ابھی شیئر کروں گا کیونکہ بہت ہی مجرب

اور بہت ہی پاورفل عمل ہے  ایک بار صرف کر کے دیکھ لیجئے  آپ کو خود یقین آجائے گا۔

اگر آپ کو یقین نہیں آتا  تو ظاہر بات آپ کریں گے  تو ہی آپ کو یقین آئے گا۔

وظیفہ اور اسے پڑھنے کا طریقہ کار:

آپ نے کرنا یہ ہے  کہ آپ نے شروع اور آخر میں  سات سات مرتبہ درودِ ابراہیمی پڑھنا ہے   جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں  اور یہ اللہ تعالیٰ کا نام جو میں نے آپ کو بتلایا ہے۔ آپ نے یہ پورے دن کے اندر  سات سو چھاسی (786)  مرتبہ پڑھنا ہے    اور انشاء اللہ  اگلا سال یہ دن آنے سے پہلے پہلے آپ کروڑپتی ہوں گے۔  یہ یاد رکھیئے گا  یہ یقین رکھ کے  یہ سوچ کر آپ کیجئے گا  کیونکہ رب کی ذات سے  کچھ بھی باہر نہیں ہے  کچھ بھی ناممکن نہیں ہے  کتنی مشکلیں ہمارے لیے ہیں ناممکنات ہمارے کے لیے ہیں لیکن رب کی ذات کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں ہے  تو اس پر بھروسہ کر کے پڑھنا ہے۔  انشاءاللہ ضرور کامیاب ہوں گے۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad