
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم:
اگر کوئی شخص چاہتا ہے کہ آخرت کے اندر اس کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت میسر ہو اور اگر کوئی شخص چاہتا ہے کہ ہر مصیبت سے اس کو نجات ملے اور اللہ تعالیٰ اس کی تمام حاجتوں کو پورا فرما دیں تو اس کو چاہیے اس ماہ مبارک ربیع الاول کے اندر اس درود شریف کی کثرت کرے انشاءاللہ اللہ تعالیٰ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت بھی نصیب فرمائیں گے، مصیبتوں سے نجات بھی ملے گی اور تمام حاجتیں اس کی پوری ہوں گی۔ کونسا درود شریف ہے اس آرٹیکل کے اندر آپ کے سامنے شیئر کروں گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
ہر ایک شخص چاہتا ہے کہ مرنے کے بعد جب اللہ تعالیٰ کے دربار میں حاضر ہوں تو اس وقت حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت مجھے بھی نصیب ہو اور ہر ایک شخص چاہتا ہے کہ میں زندگی کے اندر ہر مصیبت سے محفوظ رہوں ، ہر مصیبت سے دور رہوں۔ اسی طرح ہر ایک شخص دنیا کے اندر چاہتا ہے کہ میری تمام جائز حاجتیں جائز خواہشات پوری ہوں تو اگر کوئی شخص چاہتا ہے ظاہر ہے ہر ایک شخص چاہتا ہے تو اس لئے اس کو چاہئے کہ اس ماہ مبارک کے اندر ماہ ربیع الاول کے اندر اس درود شریف کی کثرت کرے انشاءاللہ تمام جتنی چیزیں آپ کو بتلائیں اللہ تعالی اس کے نصیب میں لکھ دیں گے کونسا درود شریف ہے آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔ تاکہ آپ کو یاد کرنے میں آسانی ہو۔
یہ چھوٹا سا درود شریف ہے اس درود شریف کی روزانہ ایک تسبیح آپ نے پڑھنی ہے بہترین وقت درود شریف کو پڑھنے کا فجر کے بعد ہے اور مغرب کے بعد ہے لیکن اگر دن کے کسی بھی ٹائم پڑھے تو اس کو پڑھ سکتے ہیں اور ایک دفعہ پڑھ کے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اقدس کو ہدیہ کرے اور ہاتھ اٹھا کے اللہ تعالی سے دعا کریں کہ یا اللہ آخرت کے اندر رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائیں۔ ہر مصیبت سے محفوظ فرمائیں۔ تمام میری حاجتیں پورو فرمائیں تو اللہ تعالی اس کی تمام دعاؤں کو قبول فرمائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




