دنوں کے وظائفوظائف

Itwar k din dolat mai barkat wali tasbih-Mufti Bilal Qadri

اتوار کے دن اس تسبیح کی برکت سے اللہ پاک آپ کو دولت ، رزق ، پیسوں سے مالا مال کر دے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

اتوار کے دن اس تسبیح کی برکت سے اللہ پاک آپ کو دولت ، رزق ، پیسوں سے مالا مال کر دے گا۔ یہ جو تسبیح ابھی آپ کے ساتھ شیئر کروں گا یہ اتنی بہترین تسبیح ہے کہ جب آپ اس تسبیح کو پڑھیں گے تو آپ اپنی زندگی میں تبدیلی محسوس کریں گے ، تبدیلی دیکھیں گے۔ وہ تبدیلی کیا ہوگی کہ ابھی آپ کے پاس مال ، دولت ، پیسے کی کمی ہے با مشکل آپ کی زندگی بسر ہو رہی ہے تو اس تسبیح کو پڑھنے کے بعد آپ کے رزق ، روزی ، مال ، دولت ، پیسے میں اس قدر اضافہ ہو جائے گا کہ آپ دوسرے لوگوں کی مدد کرنے والے بن جائیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اتوار کے دن آپ نے صبح اُٹھ کر سب سے پہلے ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی استغفار پڑھ سکتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح تیسرے کلمے کی پڑھیں۔ پھر چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے تین تسبیح رات سونے سے پہلے پہلے اس وظیفے کی مکمل کرنی ہیں۔

لا الہ الا اللہ الملک الحق المبین محمد رسول اللہ صادق الوعد الامین

یہ پڑھنا شروع کر دیجیئے ان شاء اللہ جب آپ اپنی زندگی بدلتی ہوئی دیکھیں گے۔ اپنے پاس دولت کو بڑھتا ہوا دیکھیں گے تو پھر پوزیٹیو ریسپانس ہمارے ساتھ ضرور شیئر کریں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad