
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
ستائیس رجب شبِ معراج یہ والی تسبیح پڑھ لیں۔ دولت رزق میں اضافہ ہوگا۔ ہر حاجت مراد پوری ہوگی شب معراج آنے والی ہے جس رات کو آپ ﷺ کو معراج نصیب ہوئی اور یہ ایسی رات ہے کہ میں نے آپ سے پہلے بھی ذکر کیا کہ تین راتیں ایسی ہیں جن کو بہت زیادہ اہمیت حاصل ہے اور احادیث کے اندر بھی آئی ہیں اور جس کی بہت زیادہ برکتیں ہیں ان میں سے ایک یہ ستائیس رجب ہے اور اس کے بعد آگے شعبان ہے اس کی پندرہ ہے اور آگے پھر لیلۃ القدر ہے جو رمضان کی آخری پانچ طاق راتوں کے اندر ہے۔ جو رات ستائیس رجب کی رات ہے اس رات آپ نے یہ تسبیح ضرور پڑھنی ہے کیوں کہ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی دولت میں ، رزق میں اضافہ ہو۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی حاجتیں / مرادیں جو ہیں وہ اللہ تعالیٰ پوری فرما دیں تو آپ نے اس کو کم سے کم 111 مرتبہ پڑھنا ہے باقی آپ جتنا چاہیں اس کو پڑھ سکتے ہیں ابھی آپ کے ساتھ میں شیئر کروں گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ تسبیح آپ نے نمازِ عشاء کے بعد سے لے کر صبح کی اذان ہونے سے پہلے یعنی جب فجر میں ٹائم داخل ہونے والا ہو اس سے پہلے تک آپ نے یہ تسبیح پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔
یہ پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد رب سے دعا کیجئے کم سے کم ایک تسبیح پڑھیے زیادہ سے زیادہ جتنا آپ اس کو چاہیں پوری رات پڑھ سکتے ہیں اپنا ذکر و اذکار بھی کریں۔ نوافل بھی پڑھیں سب کچھ کریں اس کے ساتھ یہ عمل آپ نے لازمی کرنا ہے تو ضرور کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





