رجب المرجب کے وظائفوظائف

Shab e Meraj ki Raat Jaldi Dua Qabool hone ka Wazifa-Mufti Bilal Qadri

شبِ معراج کی رات دعا جلدی قبول کروانے کا طریقہ۔ ہر حاجت مراد پوری ہو گی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

شبِ معراج کی رات دعا جلدی قبول کروانے کا طریقہ۔ ہر حاجت مراد پوری ہوگی اور شبِ معراج کی رات آنے والی ہے ستائیس رجب ہے اور یہ رات ایسی ہے کہ ان راتوں کے اندر دعائیں قبول ہوتی ہیں۔ حاجتیں پوری ہوتی ہیں مرادیں پوری ہوتی ہیں تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کی ہر حاجت مراد دعا پوری ہو گی تو شبِ معراج جب بھی دعا کریں جو بھی دعا کریں اس سے پہلے یہ پڑھ لیں ہنڈرڈ پرسنٹ 100٪ بلکہ ہنڈرڈ سے اوپر ایک سو ایک پرسنٹ 101٪ آپ کی ہر دعا قبول ہوگی۔ کونسی دعا ہے ابھی شیئر کروں گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

یہ جو ٹائم ہے آپ کے پاس عشاء کی نماز کے بعد سے فجر کا ٹائم داخل ہونے تک یہ ٹائم ہے اس ٹائم کے اندر آپ زیادہ سے زیادہ دعائیں کریں کیونکہ دعا ایسی چیز ہے جو تقدیر بدل دیتی ہے اس کے علاوہ آپ اپنا ذکر و اذکار کریں نماز پڑھیں قرآن پاک کی تلاوت کریں نوافل پڑھیں باقی کام بھی کریں وظائف بھی کریں لیکن زیادہ سے زیادہ دعاؤں کے اوپر آپ زور دیں ہاتھ اٹھا کے دعا کریں ، سجدے کے اندر جا کے دعا کریں لیکن جب بھی دعا کرنے لگیں اس سے پہلے اور آخر گیارہ مرتبہ یہ پڑھیں ” یا ارحم الرحمین ” گیارہ مرتبہ شروع میں پڑھیں دعا مانگیں جب دعا مکمل کریں۔ اس کے بعد پھر گیارہ مرتبہ پڑھیں سجدے کے اندر جا کے دعا کریں سجدے میں جانے سے پہلے گیارہ مرتبہ یا ارحم الرحمین پڑھیں واپس آ کے پھر یا ارحم الرحمین پڑھیں اس رات مانگی ہوئی ہر دعا آپ کی قبول ہو جائے گی تو ضرور عمل کیجیئے بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad