
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
یا رحمٰن ، یا رحیم۔ یہ پڑھ کر صرف تین مرتبہ محبوب کا نام پکارو محبوب دنیا کے جس کونے میں ہوگا فوراً حاضر ہوگا۔ چاہے وہ پاکستان میں ہے پاکستان سے باہر ہے ، دوبئی میں ہے سعودیہ عرب میں ہے ، آسڑیلیا میں ہے ، کینیڈا میں ہے ، جرمنی میں ہے ، یورپ میں ہے جس بھی ملک کے اندر ہوگا آپ کے ایک دفعہ بُلانے پر وہ آپ کے قدموں میں حاضر ہوگا۔ بہت ہی خاص عمل ہے اور یہ بہت سارے میں نے عمل دیئے خاص کر ان بہنوں نے اس عمل کا بہت فائدہ بتایا جن کے شوہر یا جن کے محبوب یا جن سے شادی ہونے والی وہ باہر ملک میں ہیں کہ وہ واپس نہیں آ پا رہے یا آتے نہیں ہیں بلاتے ہیں سالوں ہو گئے ہیں نہیں آتے ہیں تو جس نے اس پر عمل کیا ہے اس کو فائدہ ضرور ہوا اور یہ میرے جو مجرب عمل ہیں خاص کر جو باہر سے کسی کو اپنے قابو میں کرنا ہے یا اس کو بلانا یا کہیں ایسے ہوتے ہیں میرے پاس ایک بہن آئی تھی اور ان کے ساتھ بہت بڑا مسئلہ تھا سب سے بڑا مسئلہ یہ تھا کہ ان کے جو شوہر تھے ان کو چھوڑ کے باہر ملک چلے گئے تھے اور باہر جا کر ان سے رابطہ ختم کر دیا جو نمبر تھے سارے نمبر بلاک کر دیئے / بند کر دیئے۔ گھر والوں کو کہہ دیا کہ میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے گھر والوں نے ان کو اس گھر سے نکال دیا کہ جب آپ کا شوہر آپ کو نہیں رکھنا چاہتا تو پھر آپ یہاں کیا کر رہی ہیں۔ اس کی ایک بچی بھی تھی گیاراں سال کی اور وہ اس کو لے کے اپنے والدین کے گھر چلی گئی اور بڑی کوشش کی کہ اس سے بات ہو جائے لیکن بات نہی ہو سکی اور جس کے ذریعے پیغام پہنچاتی تھی وہ کہتا ہے کہ ہم نے پغام پہنچا دیا لیکن وہ بات نہیں کرتا تو میرے پاس آئی تھی تو میں نے یہ عمل اور ایک دوسرا عمل دو عمل شیئر کیے تھے۔ یہ بھی عمل میں نے ان کے ساتھ شیئر کیا اور الحمدللہ انہوں نے خود جو نیا نمبر تھا خود ان سے بات کر کے خود ان سے انہوں نے رابطہ کیا اور یہاں ہمارے پاس ہی رہتی ہیں اور ابھی تو ان کے شوہر واپس نہیں آئے ہیں لیکن ان کا ایک تعلق بحال ہو چکا ہے تو ابھی بتاتے ہیں کہ ہمارا کوئی مسئلہ نہیں ہے پہلے بہت زیادہ مسئلے تھے اور ابھی الحمدللہ اللہ تعالیٰ نے بہت کرم کیا ہے تو اگر آپ بھی یہ عمل کرتے ہیں تو ان شاء اللہ آپ کا رابطہ بھی بحال ہو جائے گا۔ بے شک اس نے نمبر چینج کر دیا ہے وہ خود آپ کو اپنے نئے نمبر سے کال کرے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے رات کو بستر پر لیٹیں اور جب سب کام سے فارغ ہو جائیں۔ اول و آخر آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے جو یہ دو نام ہیں ” یا رحمٰن یا رحیم ” یہ پڑھنے ہیں اور اس کے ساتھ آپ نے ملانا ہے ” بحق یا بدیع یا رحمٰن یا رحیم بحق یا بدیع یا رحمٰن یا رحیم بحق یا بدیع ” سات سو چھیاسی 786 مرتبہ پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد تصویر پر ، تصور پر کوشش کریں آنکھیں بند کریں اس کو اپنے ذہن میں رکھ کر عمل کو کریں۔ اکثر لوگ مجھے کہتے ہیں کہ آنکھیں بند کرنے سے نیند آ جاتی ہے تو نیند کو ایک طرف رکھیں اور یہ عمل پورا کیا کریں آنکھیں بند کر کے تصور میں رکھ کے اس کے دل کے اوپر اپنی انگلی پھیر کے کریں آنکھیں کھول لیں موبائل پر دیکھیں ان شاء اللہ آپ کو اس کی کال آنا شروع ہو جائے گی اور وہ آپ کے ایک دفعہ کہنے پر آپ کے پاس ضرور آجائے گا۔ جہاں بھی ہوگا آپ کے پاس ضرور آجائے گا۔ گیارہ دن ، اکیس دن ، اکتالیس دن ہر حال میں اس عمل کو کر سکتے ہیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




