دنوں کے وظائفوظائف

Itwar k din qarz sy nijat ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

اتوار کے دن قرضوں سے نجات کا خاص پاورفل عمل۔ صرف ایک ہفتے میں رزلٹ۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

اتوار کے دن قرضوں سے نجات کا پاورفل عمل۔ صرف ایک ہفتے میں آپ کو رزلٹ ملے گا۔ اگر آپ پر ایسا قرض ہے جس نے آپ کی رات کی نیندیں حرام کر دی ہیں ، جس نے آپ کو پریشانیوں کے اندر ڈال دیا ہے ان شاء اللہ وہ قرض ایسے ختم ہو جائے گا جیسے کبھی تھا ہی نہیں اور آپ ان شاء اللہ مالدار ، امیر ہو جائیں گے۔ بس اتوار والے دن یہ ایک کام کرنا مت بھولیے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ ” سورۃ کہف "  آپ نے اتوار والے دن 3 مرتبہ پڑھنی ہے جب بھی پڑھیں گے خاص وقت کے اندر اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

تین مرتبہ آپ نے سورت پڑھنی ہے۔ پہلا ٹائم آپ کے پاس سورج نکلنے سے ظہر تک کا ہے۔ اس ٹائم میں ایک مرتبہ پڑھنی ہے۔ دوسرا ٹائم ظہر سے لے کے مغرب تک کا ہے اس میں بھی ایک مرتبہ پڑھنی ہے اور چوتھا ٹائم مغرب کے بعد سے رات سوتے وقت کا ہے اس ٹائم میں بھی ایک مرتبہ آپ نے پڑھنی ہے۔ جس نے یہ سورت تین مرتبہ ان تین وقتوں میں پڑھ لی ان شاء اللہ اس سے اتنا فائدہ حاصل ہوگا کہ پھر وہ ہر اتوار جہاں بھی ہوگا یہ عمل کبھی بھی نہیں چھوڑے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad