دنوں کے وظائفوظائف

Jummay k din is wazifay say har dua har khuwaish pori hogi-Mufti Bilal Qadri

ہر دعا ، ہر خواہش ، ہر ضرورت ایک دن میں پوری جمعۃ المبارک والے دن یہ خاص عمل ضرور کر لیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

ہر دعا ، ہر خواہش ، ہر ضرورت ایک دن میں پوری جمعۃ المبارک والے دن یہ خاص عمل آپ نے ضرور کرنا ہے۔ جمعۃ المبارک کا دن ایسا دن ہے کہ جس دن ہر دعا قبول ہوتی ہے یہ وہ دن ہوتا ہے جس دن اللہ تعالیٰ ہر ضرورت کو ، ہر حاجت کو ، ہر خواہش کو ، ہر منت کو ، ہر مراد کو پورا فرماتا ہے اور جمعہ کے دن ایک خاص گھڑی بھی آتی ہے جس میں انسان اللہ تعالیٰ سے جو دعا کرتا ہے اس کی ہر دعا قبول ہوتی ہے۔ یہ ایسا خاص اسمِ اعظم ہے کہ جو شخص جمعہ کے دن اس اسمِ اعظم کو 786 مرتبہ پڑھتا ہے دنیا کی ہر نعمت ہر ضرورت اللہ تعالیٰ اس کو عطا فرماتے ہیں۔

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ اسم اعظم ہے جو آپ نے جمعہ کے دن 786 مرتبہ پڑھنا ہے اول و آخر ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

یاحنان یامنان حسبنا اللہ ونعمہ الوکیل

یہ وظیفہ 786 مرتبہ پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور آپ نے دُعا کرنی ہے اور اس دعا میں جو جو مانگیں گے جتنا جتنا مانگیں گے ان شاء اللہ اگلے جمعے سے پہلے پہلے آپ کو وہ ضرور نصیب ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad