شرعی مسائلعیدالاضحیٰ کے طریقے کاروظائف

9th zilhaj youm-e-arfa ka wazifa-mufti bilal

9 ذی الحج یوم العرفہ کا وظیفہ، پچھلے سال آج کے دن یہ خاص عمل کیا تھا۔ آج الحمداللہ کروڑوں کا مالک ہوں۔

in article

9 ذی الحج ہے اور حج کے ایام بھی شروع ہو رہے ہیں۔ اس کے اندر 9 کو ہی ایک جو تسبیح ہے۔ اللہ تعالیٰ کی حمد و ثناء ہے وہ پڑھی جاتی ہے۔ اس کا ورد بھی آپ نے شروع کرنا ہے۔

zilhajj takreebrat

5 دن لگاتار آپ نے یہ پڑھنا ہے۔ ہر نماز کے بعد ایک دفعہ تو اونچی آواز کے ساتھ پڑھنا ہے۔ بہت اونچی بھی نہ ہو بس درمیانی سی آواز میں اس کا ورد کرنا ہے یہ بہت ہی اچھا ورد ہے۔ اس کو آپ نے کم از کم 5 دن پڑھنا ہے ہر وقت اس کا ورد کرتے رہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

ایک بھائی نے مجھے بتایا کہ پچھلے سال آج کے دن میں نے ایک خاص عمل کیا تھا۔ آج الحمد اللہ کروڑوں کا مالک ہوں۔ کون سا عمل کیا تھا جس سے وہ مالدار ہو گیا، دولت کی تنگی ختم ہو گئ۔

آج کے اس آرٹیکل میں وہ عمل شیئر کروں گا آپ سے گزارش ہے کہ آرٹیکل کو پورا پڑھیئے گا۔ یہ دن بہت خاص ہے اور اگر آپ آج کے دن یہ خاص عمل کر لیتے ہیں تو آپ ان بھائی کی طرح اگلے سال اس دن سے پہلے کروڑ پتی ہو جائیں گے۔ بہت ہی خاص عمل ہے ایک دن کا ہی عمل ہے اور سال میں ایک بار ہی یہ دن آتا ہے۔ اور اگر آج کا دن یہ وظیفہ چھوڑ دیا تو پھر ایک سال کا انتظار کرنا پڑے گا۔

9 ذی الحج یوم العرفہ کا وظیفہ:

9 ذی الحج یوم العرفہ کا وظیفہ:

9 ذی الحج یوم العرفہ کا وظیفہ کرنے کا طریقہ:

آپ نے جو حمد و ثناء اوپر بتائی ہے اس کے ساتھ یہ عمل کرنا ہے۔

آپ نے اول و آخر 3 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اور اس کے بعد پورا دن بھی اوپر دیا ہوا وظیفہ پڑھ سکتے ہیں زیادہ فائدہ ہو گا اور اگر پورا دن نہیں پڑھ سکتے تو کم از کم 111 مرتبہ اوپر دیا ہوا وظیفہ ضرور پڑھنا ہے۔

اس خاص دن میں تکبیرات کے ساتھ اس وظیفے پر ضرور عمل کیجیئے انشاءاللہ اگلے سال تک رزق کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے۔ کبھی بھی پیسوں کے لیے آپ پریشان نہیں ہوں گے۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad