
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
اتوار کا خاص وظیفہ دولت ، رزق کا خاص راز اگر کروڑپتی کامیاب خوش قسمت ہونا چاہتے ہیں یہ وظیفہ لازمی کر لو یعنی اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ زندگی کے ہر موڑ پر کامیاب ہو جائیں جب بھی قدم بڑھائیں کامیابیاں آپ کے قدم چومیں۔ کاروبار کریں تو کاروبار دن دُگنی رات چُگنی ترقی کریں۔ پیسوں میں ، رزق میں دن بَدن اضافہ ہوتا چلا جائے۔ خوش قسمت انسان بن جائیں۔ تقدیر بدل جائے ، نصیب کھل جائے تو اتوار والے دن یہ عمل آپ نے سارا دن کرنا ہے۔ چلتے پھرتے اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں کر سکتے ہیں۔ وضو بے وضو کر سکتے ہیں۔ تین ، پانچ ، سات اتوار کر لیجئے اس سے زیادہ ٹائم نہیں لگے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ صبح جس وقت ہم اُٹھیں تو ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی درود شریف پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں۔ اس کے بعد کم از کم گیارہ سو 1100 مرتبہ اور زیادہ سے زیادہ جتنا چاہیں چلتے پھرتے ہر حال میں اس کو پڑھیں۔ خواتین بھی اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں اپنے کام کاج کرتے ہوئے ، گھر کے کام کاج کرتے ہوئے زبان سے پڑھیں زبان خاموش ہے تو دل سے پڑھیں۔ دل سے پڑھتے رہیں۔
پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے دعا کریں ان شاء اللہ اس دن کے ، اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ آپ کی قسمت کو سورج سے تیز چمکا دیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





